سر آپ نے جو کام کرنا ہے اس دھاگے میں لکھ دیں میں یہاں ترتیب دے رہا ہوںمیرا نام کیوں نہیں لکھا گیا ، میں بھی تو ٹیم ممبر ہوں بلکہ ذاتی حیثیت میں اپنا کام شروع کرچکا ہوں ۔( یہ اور بات کہ رکنیت کے بعد میری پروفائل میں درج نہیں کیا گیا ) میں نے نبیل بھائی سے کہا تھا ۔۔ بلکہ میرے مراسلا ت موجود ہیں جس میںمجھے نوید دی گئی تھی ٹیم ممبر ہونے کی۔۔۔۔ اگر یہ لڑی اور ہے تو معذرت