لائبریری ٹیم فہرست

خرم شہزاد خرم نے 'ذیلی ٹیمیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 17, 2009

  1. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    کام کی نشاندہی بھی تو کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    شکاری بھائی ، ذپ دیکھیے گا پلیز ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    آپی مجھے آپ کا اور فرحت کیانی دونوں کی طرف سے میل مل گئی ہے اور میں نے اس کا جواب بھی دے دیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں آج کل بے کار ہوں اس لے مجھے بس ٹیمیں ہی بنانے کا کام دیجئے اور کچھ نہیں کر سکتا :grin: کوئی ممبر ٹیم میں‌شامل ہونا چاہتا ہے :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  7. جُنید

    جُنید محفلین

    مراسلے:
    38
    میں آپ لوگوں کی ٹائیپنگ اور پروف خوانی میں کیا مدد کر سکتا ہوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  8. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترم جنید بھائی
    سدا خوش رہیں آمین
    فروغ اردو کی مد میں آپ کی مدد کی پیشکش قابل ستائیش ہے ۔
    اک درخواست ہے کہ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف دے دیں ۔
    تاکہ سب اراکین سے آپ کی شناسائی ہو جائے ۔
    اور دوسرے یہاں ورکنگ زون http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=217&order=desc میں
    بہت سارا ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کا کام موجود ہے ۔
    اسے دیکھیں ۔
    مہربانی شکریہ
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,027
    مجھے تقو ابھی تک لائیبریری ہی نہیں ملی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم

    شکریہ جیند :)
    آپ اپنا ان باکس چیک کریں پلیز۔
     
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کسی زمانے میں ہم بھی کام کیا کرتے تھے :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر