لائبریری ٹیم فہرست

خرم شہزاد خرم نے 'ذیلی ٹیمیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 17, 2009

  1. عمر احمد بنگش

    عمر احمد بنگش محفلین

    مراسلے:
    75
    موڈ:
    Busy
    جی اگر مناسب سمجھیں‌تو مجھے بھی اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ میں شامل کر لیں، اور نشاندہی کر دیں۔ شکریہ
     
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    فرحت آپی کام کہاں تک پونچا ہے عمر احمد بھائی کو بھی کچھ کام دینا ہے
     
  3. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    یہ بتا دیں کل کتنے صفحات پر کام چل رہا ہے باقی جو بچتے ہیں ان میں سے کچھ میں خود کرلیتا ہوں اور کچھ تقسیم کردیتا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    [table]نمبر شمار|ٹیم اراکین|اسکیننگ ٹیم |ٹائپنگ ٹیم |پروف ریڈرز ٹیم|حدیث ٹیم|اصل کتابی متن فراہم کنندہ ٹیم |گوشہ اطفال ٹیم |سر سید احمد خاں ٹیم|ای بک ٹیم |اردو داستان ٹیم|ترجمہ ٹیم|مولوی عبدالحق ٹیم|علامہ اقبال ٹیم|قرآن پاک ٹیم|اسد اللہ خان غالب ٹیم
    1|نبیل|:)| | | | | | | | | | | | |
    2|شگفتہ|:)|:)| | | |:)|:)| | | | | | |
    3|سلیمان جاذب|:)| | | | | | | | | | | | |
    4|دوست|:)| | | | | | | | | | | | |
    5|سخنور|:)| | | | |:)| | | | | |:)| |:)
    6|جاوید اقبال| |:)| |:)| | | | | | | | | |
    7|شمشاد| |:)| | | | | | | | | | | |
    8|فرحت| |:)| | | |:)| | | | | | | |
    9|محمد وارث| |:)| | | | | | | | | | | |
    10|نایاب| |:)| | | | | | | | | | | |
    11|الف عین| | |:)| | | | |:)| | | | | |
    12|ابو شامل| | | | | | | |:)| | | | | |
    13|جیہ| | | | | | | | | | | | | |
    14|ابو کشان| |:)|:)| | | | | | | | | | |
    15|حسن علوی| |:)|:)| | | | | | | | | | |
    16|خاور بلال| | |:)| | | | | | | | | | |
    17|فہیم| | | | | | | | | | | | | |
    18|م-م-مغل| | |:)| | | | | | | | | | |
    19|شکاری| |:)| | | | | | | | | | | |
    20|اسد|:)| | | | | | | | | | | | |
    21|نوید صادق| |:)| | | | | | | | | |:)| |:)
    22|خرم شہزاد خرم| |:)| | | | | | | | | |:)| |:)
    23|Imran Nayyar Khan| |:)| | | | | | | | | | | |
    24|عمر احمد بنگش| |:)| | | | | | | | | | | |
    25|ف-قدوسی| |:)| | | | | | | | | | | |
    26|شاہ110| |:)| | | | | | | | | | | |
    27|سعود بن سعید| | |:)| | | | | | | | | | |
    28|فاتح| | | | | | | | | | | |:)| |:)
    29|محمد نعمان| | | | | | | | | | | | |:)|
    30|عمران حسینی| | |:)| | | | | | | | | | |
    [/table]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ایک اور جدول بنا دیا ہے بس یہ ٹھیک ہونے کی صورت میں نظر آ جائے گا سعود بھائی اب ٹھیک ہے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عمر احمد بنگش

    عمر احمد بنگش محفلین

    مراسلے:
    75
    موڈ:
    Busy
    خرم بھائی، میں نے اپڈیٹ زون، اپنی ایمیل، اپنے زاتی پیغامات سب دیکھے ہیں لیکن، مجھے صفحات نہیں سونپے گئے ہیں، سو میرے خیال میں ٹیم مکمل ہے، چلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یار زندہ صحبت باقی، نئے کسی پراجیکٹ کے اجراء پر ازراہ کرم مطلع فرمائیں، اور یہ بھی بتا دیں کہ اردو لائبریری میں لاگ ان ہونے کے لیے مجھے پاس کہاں سے ملے گا، کیوں کہ لائبریری کا ایمیل تو کام کر نہیں رہا۔
    آجکل میں حضرت داتا گنج بخش رحمتہ اللہ علیہ کی کشف المحجوب پر کام کر رہا ہوں، ٹائپنگ کا، اگر مناسب سمجھیں تو میں اسے لائبریری پر منتقل کرنا چاہوں گا۔
    اور اگر یہ معلوم ہو کہ مستقبل قریب میں کس پراجیکٹ پر کام کرنے کا ارادہ ہے ٹیم کا، مطلع کر دیں، تا کہ میں اگر ہو سکے تو فراغت میں کچھ نہ کچھ کام شروع کر سکوں۔
    جواب کا انتظار
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    عمر بھائی میرا لائبریری منتظمین سے ٹھیک سے رابطہ نہیں ہو پا رہا ورنہ آپ کے لئے کچھ کرتا۔ خیر ابھی اس پروجیکٹ میں بھی بہت کام ہے۔ ابھی ٹائپ شدہ متن کو پروف ریڈ بھی کرنا ہے۔ ویسے مجھے لگتا ہے کہ آُ ٹائپنگ میں زیادہ انٹرسٹیڈ ہیں۔ اور یہ اچھی بات بھی ہے۔ میں پتا کرتا ہوں اگر کچھ صفحات رہتے ہیں تو آپ کو تفویض کراتا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,149
    خرم جونئر میں نے آپ کی سہولت کے لئے ایک چھوٹا سا ٹول بنایا ہے۔ جو خاص کر اس مقصد کی جدول سازی میں آپ کا معاون ہو گا اور بار بار کی تبدیلیاں پورا جدول پھر سے بنانے پر مجبور نہیں کریں گی۔ وہ ٹول پوری طرح آپریشنل ہے اور ٹیسٹیڈ بھی۔ میں آپ کو جلدی ہی مطلع کرتا ہوں۔ یا ممکن ہے کہ پراپر چینل سے آپ کو اطلاع مل جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    السلام علیکم
    محترم جناب منتظمین کرام اردو لائیبریری
    اللہ تعالی بہت سی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
    مندرجہ بالا ربظ پر درج ذیل کتب موجود ہیں ۔
    Index of /

    Namood/ 08-Nov-2008 21:28 -
    Sakoot/ 08-Nov-2008 19:48 -
    Sir Syed Ahmed Khan/ 08-Nov-2008 19:48 -
    insaniatmautkadarwaza/ 27-Dec-2008 16:50 -
    ismail-meerthi/ 15-Feb-2009 21:41 -
    qualefaisal/ 03-Jan-2009 07:07 -
    qurankaqanoon/ 27-Dec-2008 17:07 -
    t Birwala/ 08-Nov-2008 19:49 -
    zack/ 01-Jan-2009 00:24 -

    کیا یہ سب ٹائپ ہو چکی ہیں ۔ ؟
    اگر کوئی کتاب ابھی ٹائپ نہیں ہوئی تو براہ کرم اس کی نشان دہی کر دیں ۔
    میں اسے ٹائپ کروں گا ۔
    نایاب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    خرم! عمر احمد بنگش کا نام لائبریری ٹائپنگ ٹیم میں شامل کر لیں پلیز۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    جی ان کو ٹیم میں شام کر لیا گیا ہے پہلے سی ہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  12. عمر احمد بنگش

    عمر احمد بنگش محفلین

    مراسلے:
    75
    موڈ:
    Busy
    جی بہت بہت شکریہ۔
    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    السلام علیکم

    فرحت ، آپ نے عمر بھائی سے رابطہ کر لیا تھا کل یا میں انہیں میسج کر دوں ؟

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    عمر بھائی لائبریری میں آپ کا کام دیکھ کر خوشی ہوئی ۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. عمر احمد بنگش

    عمر احمد بنگش محفلین

    مراسلے:
    75
    موڈ:
    Busy
    کس بارے میں؟
     
  16. عمر احمد بنگش

    عمر احمد بنگش محفلین

    مراسلے:
    75
    موڈ:
    Busy
    جی سیدہ جی بہت بہت مہربانی جی۔ ویسے کام تو تھوڑا سا ہی کیا تھا لائبریری کے لیے، میرے خیال میں‌فی الوقت آپ کو نام دیکھ کر خوشی ہوئی ہو گی:blushing:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    34,133
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    لیکن عمر کا نام بطور لائبریری رکن کیوں نہیں آ رہا ہے، اس سلسلے میں کیا ہوا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    السلام علیکم

    دراصل اراکین جب درخواست بھیجتے ہیں لائبریری میں رکنیت کے لیے تو اس طریق کار میں کچھ تیکنیکی مسئلہ تھا جس کی بنا پر صرف منتظم اعلی ہی کے پاس اس درخواست کو قبول کرنے کا آپشن درست کام کر رہا تھا فی الحال یہ آپشن معطل ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    عمر بھائی ، مختصر ہی سہی آپ کے کام کی یقیناً اہمیت ہے قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے اور ویسے بھی لایعنی مباحث سے تو بہتر ہے کہ کسی تعمیری پراجیکٹ میں شرکت کر لی جائے ورنہ کتنے ہی اراکین ہیں یہاں فورم پر جو اپنا اور دوسروں کا وقت ضایع کرنا ضروری سمجھتے ہیں ۔


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  20. شکاری

    شکاری محفلین

    مراسلے:
    529
    ٹائپنگ کا کام کہاں تک پہنچ چکا ہے۔ اب میں اس میں حصہ لینے کے لیے فارغ ہوں۔ میرے ذمہ کوئی کام ہے تو بتائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6

اس صفحے کی تشہیر