لائبریری ٹیم فہرست

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
میں آج کل بے کار ہوں اس لے مجھے بس ٹیمیں ہی بنانے کا کام دیجئے اور کچھ نہیں کر سکتا :grin: کوئی ممبر ٹیم میں‌شامل ہونا چاہتا ہے :grin:
 

نایاب

لائبریرین
میں آپ لوگوں کی ٹائیپنگ اور پروف خوانی میں کیا مدد کر سکتا ہوں؟

السلام علیکم
محترم جنید بھائی
سدا خوش رہیں آمین
فروغ اردو کی مد میں آپ کی مدد کی پیشکش قابل ستائیش ہے ۔
اک درخواست ہے کہ آپ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف دے دیں ۔
تاکہ سب اراکین سے آپ کی شناسائی ہو جائے ۔
اور دوسرے یہاں ورکنگ زون http://www.urduweb.org/mehfil/forumdisplay.php?f=217&order=desc میں
بہت سارا ٹائپنگ اور پروف ریڈنگ کا کام موجود ہے ۔
اسے دیکھیں ۔
مہربانی شکریہ
نایاب
 

نایاب

لائبریرین
Top