لائبریری ٹیم فہرست

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
خرّم بھائی شکریہ۔ میں ذرا باقی ماندہ کام دیکھ لوں پھر آپ کی کچھ مدد درکار ہے۔

شکاری بھائی شکار کا کیا موڈ ہے؟ کیوں نہ چیتے کی طرح شکار سے پہلے بھرپور انگڑائی لے کر کام شروع کیا جائے۔ مجھے اپنی آمادگی سے جلد مطلع کریں۔شکریہ

جی شکاری بھائی ہم حاضر ہیں سر نسیمِ خم ہے ہا ہا ہا تسلیم آج چھٹی پر ہے نا اس لے :grin:
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
نمبر شمار|لائبریری : اسکیننگ ٹیم |لائبریری : ٹائپنگ ٹیم |لائبریری : پروف ریڈرز ٹیم|لائبریری : حدیث ٹیم|اصل کتابی متن فراہم کنندہ ٹیم |گوشہ اطفال ٹیم |سر سید احمد خاں ٹیم|ای بک ٹیم |اردو داستان ٹیم|ترجمہ ٹیم|مولوی عبدالحق ٹیم|علامہ اقبال ٹیم|قرآن پاک ٹیم|اسد اللہ خان غالب ٹیم
1| نبیل | نوید صادق | الف عین | جاوید اقبال | | فرحت کیانی | شگفتہ | ابو شامل | | | | سخنور | | سخنور
2| شگفتہ | جاوید اقبال | ابوکاشان | | | سخنور | | الف عین | | | | خرم شہزاد خرم | | نوید صادق۔۔۔
3| سلیمان جاذب | شمشاد | عمران حسینی | | | شگفتہ | | | | | | نوید صادق۔۔۔ | | خرم شہزاد خرم
4| دوست | شگفتہ | م-م-مغل | | | | | | | | | فاتح | | فاتح
5| سخنور | فرحت | سعود بن سعید | | | | | | | | | | |
6| | محمد وارث | | | | | | | | | | | |
7| | نایاب | | | | | | | | | | | |
8| | شکاری | | | | | | | | | | | |
9| | خرم شہزاد خرم | | | | | | | | | | | |
10| | Imran Nayyar Khan | | | | | | | | | | | |
11| | ابوکاشان | | | | | | | | | | | |
 
واہ یعنی جونئیر نے جدول ساز کا استعمال کر ڈالا۔ :)

ویسے مجھے آپ کے اس کام سے لگ گیا کہ آپ نے خاصی محنت کی ہوگی اسے تیار کرنے میں۔ اور واقعی بہت خوب کام کیا ہے۔ لیکن اس میں تین مسائل سامنے آئے وہ میں آپ کو ضرور بتانا چاہوں گا۔

- اس جدول سے اگر یہ معلومات حاصل کرنی ہو کہ فلاں صاحب کس کس ٹیم کے رکن ہیں تو پورا جدول چھاننا ہوگا۔
- اسے تیار کرتے ہوئے ایک ہی نام کو کئی جگہوں پر نقل کرنا پڑا ہوگا ربط کے ساتھ۔
- کالم ہیڈنگ ہیڈنگ کے بجائے عام قطار میں شامل کی گئی ہے اس لئے کسی کالم کے تحت اندراجات کو ترتیب دینا ممکن نہیں ہے۔

میں نے ایسا ہی ایک جدول یہاں ترتیب دیا تھا۔ آپ چاہیں تو اس سے موازنہ کر سکتے ہیں۔

اگر جدول ساز کے استعمال میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو بتائیں۔ ویسے آپ کے کام کو دیکھ کر لگ گیا کہ آپ نے واقعی بہت جلدی اس ٹول کا استعمال سیکھ لیا۔ :)
 
بہت شکریہ سعود بھائی میں نے بہت محنت کر کے آپ کے بتائیں ہوئے جدول کے مطابق جدول بنایا تھا ابھی مکمل ہونے والا ہی تھا کہ بجلی نے بے وفائی کر دی اب بعد میں پھر بنانے کی کوشش کروں گا شکریہ
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم خرم ، بہت شکریہ ، بہت خوشی ہوئی آُپ کی محنت دیکھ کر :applause: اور اب اگلامرحلہ ، خرم اگر آپ لائبریری کے لیے روزانہ یا ہفتہ میں چند دن باقاعدگی سے وقت نکال سکتے ہیں تو اسی دھاگے پر یا مجھے ذپ کی صورت مطلع کر دیں کہ کتنا وقت نکال سکیں گے ۔

شکریہ
 
مجھ سے یہ بار بار کی جدول کی تعمیر نو کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی۔

اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مین آج رات یا کل تک کچھ کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔

شگفتہ بٹیا آپ سے کچھ سوالات کرنے ہیں کسی وقت آن لائن ہوں تو مجھ سے رابطے کی کوشش کریں۔
 
شکاری

محفلین
خرّم بھائی شکریہ۔ میں ذرا باقی ماندہ کام دیکھ لوں پھر آپ کی کچھ مدد درکار ہے۔

شکاری بھائی شکار کا کیا موڈ ہے؟ کیوں نہ چیتے کی طرح شکار سے پہلے بھرپور انگڑائی لے کر کام شروع کیا جائے۔ مجھے اپنی آمادگی سے جلد مطلع کریں۔شکریہ

اقتباس
جی شکاری بھائی ہم حاضر ہیں سر نسیمِ خم ہے ہا ہا ہا تسلیم آج چھٹی پر ہے نا اس لے :grin:

برادر تسلیم باجی کے ساتھ ساتھ نسیم انکل کی بھی چھٹی ہے دو ماہ کے لیے۔
مطلب میں مارچ کے آخر میں ٹائپنگ کا کام کرسکوں گا۔ اس وقت امتحانات کی تیاری میں مصروف ہوں۔:sad2:
پورا سال کتابیں کھول کر بھی نہیں دیکھیں اب کچھ ذہن نشین کرنے کی کوشش میں ہوں۔:noxxx:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مجھ سے یہ بار بار کی جدول کی تعمیر نو کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی۔

اسی بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مین آج رات یا کل تک کچھ کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔

شگفتہ بٹیا آپ سے کچھ سوالات کرنے ہیں کسی وقت آن لائن ہوں تو مجھ سے رابطے کی کوشش کریں۔

السلام علیکم

جی سعود بھائی ، میں آنلائن ہوں اس وقت ۔
 
اسد

محفلین
"لائبریری : اسکیننگ ٹیم" میں میرا نام بھی شامل کر لیں۔

میں سمجھ نہیں سکا کہ "سکیننگ ٹیم" اور "اصل کتابی متن فراہم کنندہ ٹیم" میں کیا فرق ہے۔
 
Top