مبارکباد فلک شیر بھائی کو سات ہزاری منصب مبارک!

فرقان احمد

محفلین
فلک شیر بھائی کے مراسلہ جات اکثر و بیشتر پرلطف ہوتے ہیں تاہم ان دنوں موصوف کم کم ہی تشریف لاتے ہیں۔ ہماری جانب سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے محترم کو سات ہزاری منصب مبارک ہو۔ امید ہے کہ اردو محفل میں اپنے جان دار مراسلہ جات کے ذریعے رونق میلہ لگائے رکھیں گے۔ بہت سی دعائیں! :) :)
 
فلک شیر

شکریہ فرقان بھائی :)
اللہ تعالیٰ آپ کو برکت دے ۔
 
Top