مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

محمد وارث نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2018

  1. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,914
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اردو محفل کے مدیر اور ہر دلعزیز رکن جناب فرقان احمد صاحب کے چار ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں، میری طرف اور اردو محفل کی طرف سے ان کو بہت مبارک ہو! شاد باشید۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • زبردست زبردست × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,343
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    آپ کو بہت مبارک ہو فرقان احمد بھائی :):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,908
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جناب فرقان احمد صاحب آپکو چار ہزار مراسلے مکمل ہو نے پر بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,730
    فرقان بھیا دہری مبارکباد قبول کریں۔وارث بھیا کی طرف سے لڑی کا آغاز بھی ایک اعزاز ہے۔
    سدا خوش رہیے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آپ کو بہت مبارک ہو بھیا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مبارک مبارک:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,360
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت مبارک ہو فرقان بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    اس میں کوئی شک نہیں کہ محمد وارث بھیا کی جانب سے اس مبارک بادی لڑی کا آغاز بجائے خود ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ مزید یہ کہ اس نئے اوتار کے ساتھ مبارک باد وصول کرنا پرلطف تجربہ ہے۔ تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے ہمیں چار ہزاری منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ :) سدا آباد رہے اُردو محفل اور سلامت رہیں محفلین! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مبارک ہو فرقان صاحب.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,980
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    مبارک ہو فرقان بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,919
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کو بہت مبارک ہو فرقان بھیا!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت مبارک باد فرقان بھائی
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,183
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    مبروک یا مدیر!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    مبارک ہو فرقان بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    آپ نے اتنی جلدی نمائندہ تصویر کیوں بدلی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    یہ اوتار کم از کم دو دن سجائے رکھنا لازم تھا۔ دو دن گزار لیے گئے۔ :)
     
    • متفق متفق × 1
  19. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,652
    موڈ:
    Cool
    بہت بہت مبارک ہو فرقان احمد بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,950
    کاش مزید ایک دو سال رکھنا لازم ہوتا :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر