مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

مابدولت برادرعزیز فرقان احمد کو منصب چہار ہزاری کے لیے قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرنے کو باعث مسرت گردانتے ہیں ۔:):)

:congrats: :best: :a6: بہت بہت :congrats: ہو ۔
 
Top