مبارکباد فرقان صاحب کے چار ہزار مراسلے

محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل کے مدیر اور ہر دلعزیز رکن جناب فرقان احمد صاحب کے چار ہزار مراسلے مکمل ہو گئے ہیں، میری طرف اور اردو محفل کی طرف سے ان کو بہت مبارک ہو! شاد باشید۔ :)
 

فرقان احمد

محفلین
اس میں کوئی شک نہیں کہ محمد وارث بھیا کی جانب سے اس مبارک بادی لڑی کا آغاز بجائے خود ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ مزید یہ کہ اس نئے اوتار کے ساتھ مبارک باد وصول کرنا پرلطف تجربہ ہے۔ تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے ہمیں چار ہزاری منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی ہے۔ :) سدا آباد رہے اُردو محفل اور سلامت رہیں محفلین! :)
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک باد فرقان بھائی
Congratulations-GIF26-1.gif-1.gif

tenor.gif
 
Top