غم حسین علیہ السلام پر اشعار

فاخر رضا نے 'حمد، نعت، مدحت و منقبت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 23, 2017

  1. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جنت کی آرزو میں کہاں جا رہے ہیں لوگ
    جنت تو کربلا میں منگا لی حسین نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,301
    کراچی میں پاکستان بننے کے بعد عاشورہ محرم کا پہلا جلوس۔اس پر سید آل رضا نے اپنی مشہور رباعی لکھی تھی۔
    تسکین دہِ اندوہِ نہاں مجلس ھے
    غم اپنا بہلتا ھے جہاں مجلس ھے
    اللہ رے غریب الوطنی کا عالم
    ہم پوچھتے پھرتے ھیں کہاں مجلس ھے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. نور ازل

    نور ازل محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    افضل ہے کُل جہاں سے گھرانہ حسین کا
    نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
    اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
    صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا
     
    • زبردست زبردست × 4
  4. نور ازل

    نور ازل محفلین

    مراسلے:
    17
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پھیلے ہوئے ہیں آج تلک کائنات میں
    کرب و بلا میں دی گئی قربانیوں کے رنگ
     
    • زبردست زبردست × 3
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    تجھ کو معلوم نہیں غم حسین کی حقیقت ورنہ
    تو بھی میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ اللہ وہ شبیر کا زورِ بازو
    ایک ہی وار میں کر دی صفِ اعدا، خالی

    وہ تو اک سجدہ شبیر نے رکھ لی عزت
    ورنہ ہو جاتی خدا والوں سے دنیا ، خالی
    (سید نصیر الدین نصیر)​
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اشعار درست نہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سر شاید انٹر نیٹ صارفین نے ان اشعار میں تبدیلیاں کرکے آل رسول سے محبت کا اظہار کیا ہے ۔
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 15, 2018 8:08 صبح
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تب تو بہت خوب ہے، لیکن غلط زمرہ منتخب کیا ہے۔ یہ بزم سخن میں حمد، نعت ، مدحت و منقبت کا زمرہ ہے یہاں نثری اظہار کی جا نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سر لڑی موجود ہے تو محفلین اپنی عقیدت کا اظہار اس لڑی میں کر رہے ہیں ۔
     
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    6,447
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دیگر شرکاء کے خوب صورت اشعار کو پڑھیے ، اس سے بڑھ کر عقیدت کا اظہار کیا ہوگا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    10,685
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سر ، ماشاء اللہ شرکاء نے بہت خوبصورت اشعار دھاگے میں شریک فرمائیں ہیں ۔
    ہم نے بھی اس عقیدت میں حصہ داری کے لیے اشعار اس دھاگے میں شریک کردے تھے ، ہاں اس بات کا اقرار ہے کہ ہم سخن شناس نہیں اس لیے نثری اشعار پوسٹ کردیے ۔معذرت خواہ ہیں ۔
     
  13. محمد فائق

    محمد فائق محفلین

    مراسلے:
    263
    حسین تم نہیں رہے تمہارا گھر نہیں رہا
    مگر تمہارے بعد ظالموں کا ڈر نہیں رہا
    افتخار عارف صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  14. محمد فائق

    محمد فائق محفلین

    مراسلے:
    263
    ﺳﻼﻡ ﺍﻥ ﭘﮧ ﺗﮧِ ﺗﯿﻎ ﺑﮭﯽ ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ
    ﺟﻮ ﺗﯿﺮﺍ ﺣﮑﻢ ﺟﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﺿﺎ ﺟﻮ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﮯ
    مجید امجد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سلام ان پہ تہِ تیغ بھی جنہوں نے کہا
    جو تیرا حکم ، جو تیری رضا،جو تو چاہے
    (مجید امجد)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  16. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    لکھوں جو میں کوئی مضمونِ ظلمِ چرخِ بریں

    تو کربلا کی زمیں ہو مری غزل کی زمیں
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    20,866
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
  18. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
  19. سردار محمد نعیم

    سردار محمد نعیم محفلین

    مراسلے:
    454
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    انصاف کی نہ ایک نے کی چشم نیم باز
    کھولے ستم کے ہاتھ زبانیں کیاں دراز

    قتل امام مقصد و تیاری نماز
    بدتر تھے کافروں سے مسلمان کربلا
     
  20. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    3,478
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مثال قطرہ شبنم عبادت عالم - -اور عبادتوں کا سمندر حسین کا سجدہ
     

اس صفحے کی تشہیر