غزل: تو اور ترے ارادے ٭ محمد احمد

محمد تابش صدیقی نے 'پسندیدہ کلام' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 21, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تو اور ترے ارادے
    چل چھوڑ مسکرا دے

    دل کون دیکھتا ہے
    پھولوں سے گھر سجا دے

    میں خود کو ڈھونڈتا ہوں
    مجھ سے مجھے چھپا دے

    سُن اے فریبِ منزل
    رستہ نیا سُجھا دے

    سوچوں نہ پھر وفا کا
    ایسی کڑی سزا دے

    مرتا ہوں پیاس سے میں
    تو زہر ہی پلا دے

    منظر یہ ہو گیا بس
    پردے کو اب گرا دے

    نامہ فراق کا ہے
    لا! وصل کا پتہ دے

    پھر مائلِ یقیں ہوں
    پھر سے مجھے دغا دے

    احمدؔ غزل کہی ہے
    جا بزم میں سنا دے

    محمد احمدؔ
    محمداحمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشاءاللہ ،
    زبردست عمدہ شیئرنگ بھیا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب۔
    سارا قصور شاعر کا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,005
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    احمد نہیں آئے تو تابش نے بزم میں سنا دی
    یہی قصور شاعر کا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,827
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    محمداحمد بھائی سبحان اللہ، کیا ظالم غزل کہی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ننھی مُنی بحر کی بہت پیاری سی غزل ہے۔
    بہت خوب!
    مقطع میں شاعر نے خود کو غزل سنانے کا جو حکم دیا لیکن سُستی کی وجہ سے عمل نہیں کر سکے تو اُن کے دوست نے فورا عمل کر دکھایا۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,590
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت ہی پیاری غزل ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    تابش بھائی!

    اس محبت کے لئے بے حد ممنون ہوں۔ :):in-love:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    السلام علیکم،

    کچھ مصروفیات زیادہ رہیں، سو پچھلے دنوں محفل میں نہیں آ سکا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ !

    خوش رہیے!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ!

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
    شکر ہے کہ ہماری سستی کا پاس ر ہ گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    زبردست شراکت!
    اور چھوٹی بحر میں کیا سونامی اٹھایا ہے محمداحمد بھائی نے!
     
    • متفق متفق × 3
  14. سفیر آفریدی

    سفیر آفریدی محفلین

    مراسلے:
    402
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  15. احسان قمی

    احسان قمی محفلین

    مراسلے:
    52
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    شاید سوچوں نہ پھر وفا کی ہونا چاہئے تھا زبان کے اعتبار سے اساتید میری اصلاح کریں
     
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ عرفان بھائی!

    حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,295
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آپ چائے کی بات کر رہے ہیں جبکہ میں کافی کا سوچ رہا تھا۔
     
  18. احسان قمی

    احسان قمی محفلین

    مراسلے:
    52
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جی شکریہ
    کسی کی بات کو پسند یا لائک کرنے کا کیا طریقہ ہے مثلا اگر کسی کی کوئی غزل پسند آئی تو اظہار پسندیدگی کیسے کروں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,274
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب آپ کے مراسلوں کی تعداد 50 ہو جائے گی، تو کسی بھی پوسٹ کو ریٹنگ دے سکیں گے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. احسان قمی

    احسان قمی محفلین

    مراسلے:
    52
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جی بہتر بہت بہت شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر