غائب اراکین یا تائب اراکین

جاسمن

لائبریرین
صائمہ شاہ اردو محفل کی بہت فعال رکن تھیں۔ صاحب الرائے، مضبوط۔۔ مجھے بہت اچھی لگتی ہیں۔ نجانے اب کیوں نہیں آتیں۔۔۔
صائمہ! آپ کہاں ہیں؟
محفل میں واپس آ جائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
کچھ اراکین تو ایسے غائب ہوئے ہیں کہ محفل پر اپنا نام تک تبدیل کرلیا کہ کوئی ڈھونڈنا بھی چائے تو نہ ڈھونڈ پائے۔
 
Top