غائب اراکین یا تائب اراکین

نیرنگ خیال نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 31, 2013

  1. عبد الرحمٰن

    عبد الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    2,623
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا گم ہو گئے ہیں ؟؟
     
  2. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    ویسے ہادیہ بھی نظر نہیں آئی پچھلے دنوں سے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  3. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    آپ نے ٹیگ تو ٹھیک کیا تھا لیکن کسی اور عبدالقیوم صاحب کو ٹیگ کر دیا تھا۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ ورنہ یہ ہمیں عذر لگ رہا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,950
    جی ہاں!! ہم بھی یہی سوچ رہے تھے۔ شاید مصروف ہوں۔ یا خاموشی اختیار کیے ہوئے ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    بتا کے گئ محترمہ۔۔۔ابھی ان کا کیفیت نامہ دیکھ رہی تھی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عائشہ صدیقہ

    عائشہ صدیقہ محفلین

    مراسلے:
    620
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Twisted
    با ادب آپا تو امتحانات میں مصروف تھیں۔۔۔سعدیہ کا پتا نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    عمراعظم , سید زبیر انکل, شیزان , حسیب نذیر گِل , نایاب بھائی۔ میں جب جب محفل پر آتی ہوں, ان لوگوں کا خیال آتا ہے۔
    اگر کسی کا زبیر انکل سے رابطہ ہو تو انہیں میری طرف سے سلام ضرور کہیں۔
    حسیب نذیر تو مجھے کوک سٹوڈیو کے سیزن میں لازمی یاد آتے ہیں۔ محفل پر کوک سٹوڈیو کے بارے میں تبصرے پوسٹ کرنا شاید انہوں نے ہی شروع کیا تھا۔
    شیزان نے مجھے ایک بار لائبریری کے کام میں مدد کی پیشکش کی تھی۔ سوچتی ہوں کہیں نظر آ جائیں تو کچھ صفحات ہی دے دوں پروف ریڈنگ کے لیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,986
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نایاب بھائی کی دعاوں کو بہت یاد کرتے ہیں۔کہاں ہیں آپ نایاب بھائی!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. شیزان

    شیزان لائبریرین

    مراسلے:
    6,469
    موڈ:
    Cool
    یاد فرمانے کا شکریہ فرحت سس
    جی ضرور ۔۔ آپ لائبریری کا کوئی بھی کام مجھے دے سکتی ہیں۔۔ میں اسے ضرور سرانجام دوں گا۔ ہمیشہ خوش رہیئے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سید زبیر صاحب حج کی سعادت پر تشریف لے گئے ہیں۔

    حسیب نذیر سے گزشتہ مہینے ملاقات ہوئی تھی۔ وہ خیریت سے ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  13. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کیسے ہیں آپ شیزان؟ محفل پر کم کم کیوں آتے ہیں؟
    جزاک اللہ خیر۔ جلدی آپ کو مواد بھیجتی ہوں ان شاءاللہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    11,085
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ماشاءاللہ۔ آپ کی جب بھی بات ہو ان سے تو میری طرف سے مبارکباد اور سلام ضرور پہنچائیں۔
    اچھا زبردست۔ ویسے اب تو حسیب کی پڑھائی کا دور ختم ہونے کو ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    واپس آئیں گے تو رابطہ کروں گا۔ اسلام آباد ملاقات بھی رہے گی ان شاء اللہ۔
    حسیب کو دورہ پڑا ہے۔۔۔ پتا نہیں کیا کر رہا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,074
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت دن بعد محفل پر آنا ہوا اور پہلا دھاگہ ہی یہی دیکھا:bashful:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    6,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    آپ نے یاد کیا اور حاضر ہوگئے۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. La Alma

    La Alma لائبریرین

    مراسلے:
    2,232
    ویلکم بیک!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اب اس کو کیا کہتے ہیں۔۔۔ چور کی داڑھی میں تنکا وغیرہ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,632
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ہمارے یاد کرنے پر بھی آیا کریں۔ ثواب ہوگا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر