غائب اراکین یا تائب اراکین

سید عمران

محفلین
جی کچھ عرصہ پیشتر قم ایران گئے ہوئے تھے اب شاید جاب کی مصروفیت ہو گی
لو جاب کی مصروفیت بھی خوب کہی...
ارے محفل کی رونق تو آباد ہی دوران جاب کیے جانے والے مراسلوں سے ہے...
ادھر جاب ٹائم ختم ادھر محفل ٹھنڈی!!!
 
جاسمن

لائبریرین
سید زبیر صاحب کدھر ہیں؟کافی عرصہ سے محفل پہ دیکھا نہیں انہیں؟
امجد میانداد کی روداد
"تصویری روداد: چار محفلین کی پہلی ملاقات کی، فیصل مسجد اسلام آباد سے"
پھر سے دیکھی۔۔۔
خود امجد میانداد بھی کب سے غائب ہیں۔
کسی کو خبر ہے ان حضرات کے بارے میں؟؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
سید زبیر صاحب کدھر ہیں؟کافی عرصہ سے محفل پہ دیکھا نہیں انہیں؟

سید زبیر سر آج کل کافی زیادہ مصروف ہیں۔ ایک تو ان کے کالج میں موبائل کے سگنل کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے وہ فون پر بھی بہت کم میسر ہوتے ہیں۔ دوسرا وہ حج کی تیاریوں میں مشغول ہیں اور چند دن میں شاید ان کی روانگی ہوجائے۔ پھر وہ حج کے بعد ہی واپس تشریف لائیں گے۔
دعا ہے کہ ان کا یہ سفر خیروعافیت سے انجام پائے۔ آمین
 
آمین
 
آمین!
ان سے بات ہو تو سلام کے ساتھ دعاؤں کی درخواست بھی دائر کر دیجیے گا۔
 
جاسمن آپی!! آپ شاید عبدالقیوم چوہدری صاحب کو ٹیگ کرنا چاہ رہی تھیں۔ :)
بالکل لاریب۔۔۔
چوہدری صاحب آج کل کہیں اپنی زمینوں پہ مصروف ہیں شاید۔۔
مصروفیاتِ روزگار کچھ بڑھ گئیں ہیں۔
 
Top