مبارکباد عید مبارک

تیشہ

محفلین
یہ عید مبارک فرزانہ کی طرف سے ہے محفل کے ارکین کو ۔ ۔۔

آپ سب کو فرزانہ کی طرف سے عید مبارک قبول ہو ۔ ۔ ۔۔



:party:
 

تیشہ

محفلین
doll.gif


یہ عید مبارک کا پیغام میری طرف سے ۔

سب کو میری جانب سے عید مبارک ہو ۔۔ ۔

:party:
 
سب اراکین محفل کو دلی عید مبارک ۔۔۔ اللہ تعالی ہمارے اور آپ کے نیک عمل قبول فرمائے ۔۔۔

ویسے پاکستان میں تو عید کل ہے ۔
 

مغزل

محفلین
بہت شکریہ بوچھی صاحبہ، فرزانہ نیناں اور دیگر سبھی محفل آراء شخصیتوں کو مجھ حقیر کی جانب سے بقرعید کی سعد گھڑیاں اور خوشیاں مبارک ہوں، والسلام
 

فہیم

لائبریرین
عید خوشیاں تمام اہلیانِ محفل کو مبارک ہوں۔
سب کو ڈٹ کر تکے کھانا مبارک ہو۔
ساتھ میں پیٹ ٹھیک رہنا مبارک ہو۔
 
Top