مبارکباد عید مبارک

Fari

محفلین
اردو محفل کے تمام اراکین کو میری جانب سے بھی عید کی خوشیاں بہت مبارک ہوں-
:battingeyelashes:
 

مغزل

محفلین
لو جی مجھے تو ہن یاد آیا ، کہ 30 نومبر کو میرے محفل میں دوسری سالگرہ ہے ۔۔ لے وئ ایہہ تے ڈبل مبارکبادی ہونی چاہی دی ایہہ۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
doll.gif


یہ عید مبارک کا پیغام میری طرف سے ۔

سب کو میری جانب سے عید مبارک ہو ۔۔ ۔

:party:

میری طرفسے بجو اور تمام اراکین محفل کو عید کی دلی مبارکباد قبول ہو ۔والسلام
 

ساجد

محفلین
آپ سب کو عید مبارک۔
اگرچہ محفل کے "سُرخ رُو" اور "آتشیں" اراکین کی بہت کم شمولیت سے یہ دھاگہ پھیکا ہے بہر کیف عید تو عید ہے سو "عید مبارک"۔
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم

سب کو بہت بہت عیدمبارک ہو !


کہاں ہیں آپ :confused: ؟ کچھ عید کا حال احوال ہی شئیر کرجاتیں آپ ۔ ۔میرے لئے کیا بنایا ہے آپ نے :battingeyelashes: ۔؟ میں آرہی ہوں انشااللہ مارچ کے آخری ہفتے میں ۔۔ میرے لئے کچھ بنانے کھلانے کا سوچ رکھا ہے کہ نہیں :happy:
 
Top