مبارکباد عظیم میاں سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
qQgCkG9.jpg

عظیم میاں
آپ کی سالگرہ پر آپ کو خوش بختی ، اچھی صحت اوربے پناہ دولت و سکون کی دعا دیتے ہیں . ہم آپکی بہت قدر کرتے ہیں سلامت رہیے ، ڈھیروں دعائیں اور . سالگرہ کی دلی مبارکباد🥰🎉🥰🎉🎂🎊🎂🎊
 

عظیم

محفلین
qQgCkG9.jpg

عظیم میاں
آپ کی سالگرہ پر آپ کو خوش بختی ، اچھی صحت اوربے پناہ دولت و سکون کی دعا دیتے ہیں . ہم آپکی بہت قدر کرتے ہیں سلامت رہیے ، ڈھیروں دعائیں اور . سالگرہ کی دلی مبارکباد🥰🎉🥰🎉🎂🎊🎂🎊
جزاک اللہ خیر سیما آپا، بہت شکریہ آپ کا اس سب کے لیے۔ آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں، دوپہر کے وقت یہاں آیا تھا مگر دوکان پر تھا تو موقع نہیں مل سکا جواب لکھنے کا، ابھی فرصت ملی ہے
 

عظیم

محفلین
بہت مبارک ہو عظیم بھائی
عظیم بھائی، سالگرہ کی ڈھیروں مبارک
سالگرہ کی مبارک ہو عظیم بھائی !
اللہ پاک آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین!
سالگرہ مبارک بھیا۔۔آپ جئیں ہزاروں سال۔:rose::rose::rose::rose:
سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔
کیک لائیے اب جلدی سے۔
سالگرہ مبارک لیکن دولہے میاں ہیں کہاں؟
بہت بہت شکریہ آپ سب کا اور بہت ساری دعائیں بھی، معذرت کہ اس وقت تک جو پاکستانی رات گیارہ بجے کا ٹائم ہے دماغ کا دہی بن چکا ہوتا ہے، سوچا تھا صبح شکریہ ادا کر دوں گا مگر کوشش کر کے ابھی حاضر ہو گیا ہوں! جزاک اللہ خیر
 

سیما علی

لائبریرین
جزاک اللہ خیر سیما آپا، بہت شکریہ آپ کا اس سب کے لیے۔ آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں، دوپہر کے وقت یہاں آیا تھا مگر دوکان پر تھا تو موقع نہیں مل سکا جواب لکھنے کا، ابھی فرصت ملی ہے
جیتے رہیے ۔۔۔پروردگار چاند سی دلہن عطا فرمائے اور اپنا وعدہ نہیں بھولنا ہے ۔۔۔عظیم میاں سلامت رہیے ۔ڈھیروں دعائیں 🌷
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت شکریہ آپ سب کا اور بہت ساری دعائیں بھی، معذرت کہ اس وقت تک جو پاکستانی رات گیارہ بجے کا ٹائم ہے دماغ کا دہی بن چکا ہوتا ہے، سوچا تھا صبح شکریہ ادا کر دوں گا مگر کوشش کر کے ابھی حاضر ہو گیا ہوں! جزاک اللہ خیر
شکریہ نہیں کیک۔
 

عظیم

محفلین
کتنے جاڑے کاٹ چکے ہو بھئی عظیم! یہ تو بتاؤ اگر نا مناسب نہ سمجھو تو !
پروفائل میں میرا خیال ہے کہ عمر شو ہوتی ہے، ویسے تقریباً 36 سال کا ہو گیا ہوں!
عظیم صاحب بہ بہت مبارک ہو۔ آپکو۔
بہت شکریہ آپ کا وجی
 
Top