عشق کا مقبرہ

شادی سے پہلے کبھی کھانے میں پیاز زیادہ ہو تو امی خود ہی کوئی دوسرا سالن ساتھ نکال دیتی تھیں، یا کہنے پر ہی کچھ نکل آتا تھا۔
ایک دفعہ بیگم سے کسی کھانے میں پیاز زیادہ ہو جانے پر کہا، تو جواب آیا کہ پیاز ہی ہے، زہر تو نہیں۔ اس کے بعد خاموشی سے کھا لیتا ہوں۔
 
شادی سے پہلے کبھی کھانے میں پیاز زیادہ ہو تو امی خود ہی کوئی دوسرا سالن ساتھ نکال فیتی تھیں، یا کہنے پر ہی کچھ نکل آتا تھا۔
ایک دفعہ بیگم سے کسی کھانے میں پیاز زیادہ ہو جانے پر کہا، تو جواب آیا کہ پیاز ہی ہے، زہر تو نہیں۔ اس کے بعد خاموشی سے کھا لیتا ہوں۔
بلاشبہ خاموشی ہزار نعمت ہے ۔
 
عرفان سعید

محفلین
ایک بار مہمانوں کو گھر آنا تھا۔ ان کی آمد پر کیا پکایا جائے پر بحث خواہ مخواہ شدت اختیار کرگئی اور اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا دکھائی نہیں دے رہا تھا۔
جیسے یہ کوئی ارتقا کی بحث ہو
تنگ آکر میں نے غصے سے کہا کہ مجھے پکا لو!
بیگم نے فورا جواب دیا: مہمانوں کو حرام نہیں کھلانا!
پھر زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے بولیں: تمہارے جیسے بے کار انسان کا تو اتنا بھی فائدہ نہیں!!!
 
سید عمران

شوہر نامرادوں کی یہی سب سے بڑی خرابی ہے!!!
 
ایک بار مہمانوں کو گھر آنا تھا۔ ان کی آمد پر کیا پکایا جائے پر بحث خواہ مخواہ شدت اختیار کرگئی اور اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا دکھائی نہیں دے رہا تھا۔
جیسے یہ کوئی ارتقا کی بحث ہو
تنگ آکر میں نے غصے سے کہا کہ مجھے پکا لو!
بیگم نے فورا جواب دیا: مہمانوں کو حرام نہیں کھلانا!
پھر زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے بولیں: تمہارے جیسے بے کار انسان کا تو اتنا بھی فائدہ نہیں!!!
مگر ہم نے تو ایسا سن رکھا ہے کہ مرا ہوا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے ۔:D
 
آپ کے ساتھ رہ رہ کر، رہ رہ کر، رہ رہ کر!!!
یعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ ہماری صحبت کا اثر ہے ،ہم نے غلط تھوڑی کہا تھا کہ ہماری بلی ہمیں میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤںںںںںںںںںںںںںںںں
 
محترمہ کو کھانا "زہریلا" پسند ہے اور ہمیں پھیکا۔
اس پر شروع میں اتنی مرتبہ جنگ عظیم ۔۔۔ ہوئی ہے کہ اتنی تو مجھے فارسی میں گنتی بھی نہیں آتی۔
آخر کار ہم غالب آئے اور محترمہ "پھیکی" پڑ گئیں۔ :)
اب نجانے کیا انقلاب ہوا ہے کہ پھر سے وہی زہر۔۔۔۔
تین دن سے عذاب جاں میں مبتلا ہوں۔
آپ لوگوں نے زخم ہرے کردیے۔ :)
 
Top