1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

عشق کا مقبرہ

عرفان سعید نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 4, 2018

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,773
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شادی سے پہلے کبھی کھانے میں پیاز زیادہ ہو تو امی خود ہی کوئی دوسرا سالن ساتھ نکال دیتی تھیں، یا کہنے پر ہی کچھ نکل آتا تھا۔
    ایک دفعہ بیگم سے کسی کھانے میں پیاز زیادہ ہو جانے پر کہا، تو جواب آیا کہ پیاز ہی ہے، زہر تو نہیں۔ اس کے بعد خاموشی سے کھا لیتا ہوں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
    • زبردست زبردست × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بلاشبہ خاموشی ہزار نعمت ہے ۔
     
    • متفق متفق × 3
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہزاروں خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    شوہروں کے خلاف یہ کلیہ نہایت خطرناک ہے۔ ۔۔۔
    کھانے میں نمک وغیرہ جیسی کسی بھی چیز کی زیادتی پر استعمال ہوسکتا ہے!!!
    :whew::whew::whew:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,576
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    :laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    7,405
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    ایک بار مہمانوں کو گھر آنا تھا۔ ان کی آمد پر کیا پکایا جائے پر بحث خواہ مخواہ شدت اختیار کرگئی اور اونٹ کسی کروٹ بیٹھتا دکھائی نہیں دے رہا تھا۔
    جیسے یہ کوئی ارتقا کی بحث ہو
    تنگ آکر میں نے غصے سے کہا کہ مجھے پکا لو!
    بیگم نے فورا جواب دیا: مہمانوں کو حرام نہیں کھلانا!
    پھر زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے بولیں: تمہارے جیسے بے کار انسان کا تو اتنا بھی فائدہ نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    شوہر نامرادوں کی یہی سب سے بڑی خرابی ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مگر ہم نے تو ایسا سن رکھا ہے کہ مرا ہوا ہاتھی بھی سوا لاکھ کا ہوتا ہے ۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ نے عرفان بھائی کو مردہ کہا یا ہاتھی؟؟؟
    :eek::eek::eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی پسند اپنی اپنی
    نصیب اپنا اپنا
    یہ آپ نے بے جمالو کا کام کب سے شروع کردیا ۔:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے ساتھ رہ رہ کر، رہ رہ کر، رہ رہ کر!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یعنی آپ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ ہماری صحبت کا اثر ہے ،ہم نے غلط تھوڑی کہا تھا کہ ہماری بلی ہمیں میاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤںںںںںںںںںںںںںںںں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    بلی کے خواب میں چھیچھڑے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب چھیچھڑے ہوں یا پھپھڑے ہمیں جو کہنا تھا وہ کہہ چکے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے کہنے پر کان کون دھرتا ہے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,264
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جس نے کان نا دھرا تو اس کے ہم دھر دیں گے ۔
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 5, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    پہلے اپنے املا پر دھیان دھریں!!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    14,939
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    سرعام سرگوشیاں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    16,449
    جھنڈا:
    Pakistan
    سر خاص سرگوشیاں تھیں۔۔۔
    آپ لوگ سرعام پڑھ رہے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عبید انصاری

    عبید انصاری محفلین

    مراسلے:
    2,723
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    محترمہ کو کھانا "زہریلا" پسند ہے اور ہمیں پھیکا۔
    اس پر شروع میں اتنی مرتبہ جنگ عظیم ۔۔۔ ہوئی ہے کہ اتنی تو مجھے فارسی میں گنتی بھی نہیں آتی۔
    آخر کار ہم غالب آئے اور محترمہ "پھیکی" پڑ گئیں۔ :)
    اب نجانے کیا انقلاب ہوا ہے کہ پھر سے وہی زہر۔۔۔۔
    تین دن سے عذاب جاں میں مبتلا ہوں۔
    آپ لوگوں نے زخم ہرے کردیے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1

اس صفحے کی تشہیر