تاسف عبدالرحمٰن بھائی کے والدِ گرامی کا انتقال پر ملال

محمداحمد

لائبریرین
بصد افسوس اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز دوست اور بھائی عبد الرحمن کے والدِ گرامی کا بارضائے الٰہی انتقال ہو گیا ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون !

اللہ رب العزت اُن کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

تمام محفلین سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
 
مقبول

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون !
اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت اور لواحقین کو صبرِ عطا فرمائے۔ آمین۔
 
شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے، آخرت کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
سید عمران

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرتِ کاملہ فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں!!!
 
آمین یا رب العالمین!
 
اکمل زیدی

محفلین
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
خدا جوار رحمت میں جگہ عنایت فرمائیں اور خانوادے کو صبرِجمیل عطا ہو ۔۔الہی آمین ۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائیں، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین
 
وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ کریم مرحوم پر رحم و کرم و بخشش فرمائے آمین ثم آمین۔
 
Top