مبارکباد عباس اعوان کے دو ہزار مراسلے

جاسمن

لائبریرین
شاعرانہ ذوق ، اپنے وطن کی محبت میں سرشار، مثبت اور تعمیری تبدیلیوں کے آرزو مند اور خود بھی کوشش کرنے والے ۔۔۔۔
جی یہ ہیں ہماری اردو محفل کے محفلین
جناب عباس اعوان
دو ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پہ ہم سب آپ کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ ہنستے بستے رہیں۔ اللہ آپ کو سکھ،صحت اور حلال روزی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آپ کے آنگن میں رحمتیں اور برکتیں نازل ہوتی رہیں سدا۔ اللہ آسانیاں اور خوشیاں نصیب فرمائے۔آمین! ثم آمین!
 
عباس اعوان

محفلین

آپ کا انتہائی شکریہ @جاسمن۔آپ کا گمان بہت اچھا ہے۔ مبارکباد کا دھاگہ کھولنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ۔
اور اس سے کہیں بڑھ کر ان بے انتہا اچھی دعاؤں کے لیے شکریہ، کہ جن سے بڑھ کر کوئی تحفہ نہیں دیا جا سکتا۔
آمین، ثم آمین۔
پاک رب یہ سب دعائیں آپ کے لیے اور آپ کی فیملی کے لیے بھی قبول فرمائے، آمین
 
عباس اعوان

محفلین
آپ کو مبارک ہو عباس اعوان بھائی ۔
مبارک باد کا بہت بہت شکریہ عدنان بھائی :)
بہت بہت مبارک ہو اعوان صاحب
بہت بہت شکریہ عرفان بھائی
کبھی اپنے ہاتھ کے بنے ہوئے کباب تو کھلائیں ذرا :)
بہت مبارک ہو عباس بھائی۔
بہت بہت شکریہ تابش برادر :)
اسلام آباد ملاقات کا کوئی پلان رکھیں نومبر میں۔
مبارک ہو آپ کو عباس اعوان بھائی!
آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ حمزہ برادر۔
بہت بہت مبارک ہو عباس اعوان بھائی!
آپ کا شکریہ ربیع بھائی، خوش رہیں :)
ایک اور سُست کو سُستی رفتاری سے سُستی کا ایک اہم سُست میل عبور کرنے پر مبارکباد دی جاتی ہے۔
از دمِ آن مرد بسی بہره بُرد
تربیتِ پیر غنیمت شُمُرد
آپ کا بہت بہت شکریہ مرشد :)
نومبر میں پلان رکھیں اور فیض حاصل کرنے کا موقع دیں :)
آپ کو مبارک ہو اعوان صاحب۔
بہت بہت شکریہ وارث بھائی، آپ کو واپس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی محسوس ہوئی :)
آپ کا شکریہ زیک
مبارک ہو عباس اعوان بھائی
بہت بہت شکریہ فہد برادر:)
 
آمین!
 
Top