عباس اعوان،

  1. جاسمن

    مبارکباد عباس اعوان کے دو ہزار مراسلے

    شاعرانہ ذوق ، اپنے وطن کی محبت میں سرشار، مثبت اور تعمیری تبدیلیوں کے آرزو مند اور خود بھی کوشش کرنے والے ۔۔۔۔ جی یہ ہیں ہماری اردو محفل کے محفلین جناب عباس اعوان دو ہزار مراسلوں کا سنگِ میل عبور کرنے پہ ہم سب آپ کو ڈھیروں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ ہمیشہ ہنستے بستے رہیں۔...
Top