مبارکباد عارف کریم arifkarim صاحب کو دس ہزار پیغامات کے لیئے بہت بہت مبارک

الف عین

لائبریرین
مبارک عارف۔ یہ تو تمہارا عرصے سے حق تھا۔۔ خدا کرے کہ تمہاری رفتار میں مزید اضافہ ہو۔
 

ھارون رشید

محفلین
السلام علیکم
15q3wg5.gif

اینڈ
10wqslh.gif

 
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
گذشتہ کیئےگیئے تمام مراسلوں میں جو خطائیں ہوئیں اللہ تعالٰی ان کو معاف فرمائے اور جو اچھے ہیں ان کو قبول فرمائے
 

خوشی

محفلین
میری طرف سے بھی عارف کریم کو دس ہزاروی ہونے پہ دلی مبارک باد:good::zabardast1::great::congrats::congrats::congrats::congrats::congrats:

اس موقع پہ عارف جی کی تعریف کرنا چاہوں گی ،، او اس کے لیے تو ایک دھاگہ ھے وہاں جا کے لکھتی ہوں
 

وجی

لائبریرین
صابر بھائی غلطی ہوگئی ہے تو اسے بڑھانے کی کیا ضرورت ہے ویسے arifkarim بھی تو لکھا ہے
اور آپ موڈریٹر ہیں تبدیل کردیں
 

محمدصابر

محفلین
وجی بھائی وہ تو عارف کریم کے لئے لکھا تھا۔ آپ نے اعتراض کر دیا ۔ اب ٹھیک کر دیا ہے۔ آپ عنوان کو اپنی پہلی پوسٹ کو مدون کر نے کے بعد اضافی اختیارات کا استعمال کر کے ٹھیک کر سکتے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
تمام ممبران کی مبارک باد کا بہت بہت شکریہ۔ محفل میرا دوسرا گھر ہے۔ اوریہاں مغرب میں قوم و وطن سے جڑے رہنے کا بہترین ذریعہ۔
دعا ہے کہ اردو محفل دن دگنی ، رات چگنی ترقی کر ے! ویسے یہ نام عارف کریم ہے،عارف کرائم نہیں! :)
 

نعیم سعید

محفلین
بہت مبارک ہو عارف بھائی!آج اپنے پیغامات کی تعداد پر نظر پڑی تو حیرت ہوئی کافی عرصہ تو مجھے بھی ہوگیا ہےابھی تک صرف 101 ۔ :shocked:
 
Top