arifkarim

  1. شاہد شاہنواز

    یو ٹیوب پر ویڈیوز کا مشغلہ

    السلام علیکم ! ہمیں آج کل نیا شوق ہوا ہے یو ٹیوب پر ویڈیوز اَپ لوڈ کرنے کا۔ ہم نے اپنا یو ٹیوب چینل کچھ عرصہ (دو سال )پہلے کھولا تھا۔ ہمیں امید تھی کہ ہماری ویڈیوز گنتی کے چند لوگوں نے دیکھی ہوں گی، لیکن جب ہم نے گزشتہ دنوں اسے کھولا تو ایک ایسی ویڈیو بھی تھی جس کے ویوز 2000 تک پہنچ چکے تھے۔...
  2. کمال احمد قادری

    فیض نستعلیق اور مہر نستعلیق

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فیض نستعلیق اور مہر نستعلیق: اگر مہر نستعلق ایسا ہوجائے تو کیا کہنے مہر نستعلیق پر کام کرنے والے اصحاب ضرور توجہ فرمائیں
  3. محمد خرم یاسین

    ان پیج میں آٹو نمبرنگ۔۔مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! ان پیج میں آٹو نمبرنگ کے حوالے سے کوئی دوست جانتا ہے کہ کیا کیا جائے یا اس میں آپشن ہوتی ہے یا نہیں ؟ حوالہ جات یا نکات کو آٹو نمبرنگ کرنا پڑے تو ورلڈ کی طرح اس کی کوئی آپشن ابھی تک میرے علم میں نہیں آئی۔ اس حوالے سے مدد درکا ہے۔
  4. فیروز عالم شامی

    تعارف لو ہم بھی آگئے

    السلام علیکم و رحمةالله امید ہے کہ تمام ممبران بخیر و عافیت ہونگےخدائے تعالی سے مزید عافیت مطلوب ہے میرا نام محمد فیروز شامی ہے میں ہندستان کے صوبہ ممبئی سے تعلق رکھتا فی الحال عالم اہل سنت کی عظیم درسگاہ "الجامعةالاشرفیة" مبارکپور اتر پردیش میں زیر تعلیم ہوں اپنے ہم جلیسوں سے محفل کی بڑی...
  5. کمال احمد قادری

    بول پڑتے ہیں

    ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﮐﮭﺎﺅﮞ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﺻﻔﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﭼﮩﺮﮮ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﻣﺼﻠﺤﺖ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﮯ ﯾﺎﺭﻭ ﮐﮧ ﺟﮭﻮﭨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺳﭽﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﻨﺰﻝ ﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺩﺷﻮﺍﺭﯾﺎﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻔﺮ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﭘﯿﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﯾﮧ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﺑﻮﻝ ﭘﮍﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻌﻠّﻖ ﮐﻮﻥ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﻦ...
  6. ابو ہاشم

    ایک عام اردو کی بورڈ کی ضرورت

    اب تک میں نے جو بھی اردو کی بورڈ کے لے آؤٹ دیکھے ہیں ان سب میں ایک بات مشترک ہے اور وہ یہ کہ یوں لگتا ہے یہ تمام کی بورڈ لے آؤٹ خصوصی طور پر دینی مواد لکھنے کے لیے تشکیل دیے گئے ہیں! حالانکہ اردو صرف دینی مواد کی نشر و اشاعت کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر قسم کے ابلاغ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اور پھر...
  7. شاہد رضا خان

    کٹ کاٹ کیسے انسٹال کریں؟ص۔۔۔۔

    میری موبائل Samsung Galaxy Ace 3 GT-S7270 ہے مجھے اس میں کٹ کاٹ انسٹال کرنا کیسے ہوگا کیا بغیر کمپیوٹر کے ممکن ہے؟ اگر ہاں تو مکمل طریقہ کار بتائیں اور کمپیوٹر سے بهی کرنے کا طریقہ بتائیں جزاک اللہ حمیرا عدنان
  8. شاہد رضا خان

    ان القابات کی اس دور میں بہت ضرورت ہے!۔

    آج کل اردو لکھنے پر نبی صحابی اور دیگر بزرگانے دین کے نام آتے ہیں جن کے نام کے بعد علیہ السلام رضی اللہ تعالٰی عنہ. رحمت اللہ علیہ اور دیگر القابات لگائے جاتے ہیں جن کو اکثر لوگ غلط طریقے سے لکهتے ہیں جس طرح یہ ﷽ ﷺ ہے اگر اس طرح یہ الفاظ جیسے. علیہ السلام رضی اللہ تعالٰی عنہ رضی اللہ تعالٰی...
  9. شاہد رضا خان

    ویڈیو ایڈیٹنگ کے لئے کون آسان سافٹویئر ہے۔۔۔

    مجھے یہ جاننا ہے کہ ویڈیو ایڈیٹنگ کے کون سا سافٹویئر اچھا ہے جس سے ویڈیوں پر اپنی مرض کی تحریر لکھ سکوں اور مجھے یہ سافٹویئر کمپیوٹر کے لئے چاہئیے. لنک بھی عنایت فرمائیں
  10. شاہد رضا خان

    کتنے نستعلیق فونٹ وجود میں آنے والے ہیں۔۔۔؟۔۔۔

    نستعلیق کے کتنے فونٹ وجود میں آنے والے ہیں یا کتنے آ چکے ہیں جو ابھی مفت نہیں ہیں اور کتنے پر کام ہونے والا ہے؟ جانکاری کے لئے:sneaky:
  11. شاہد رضا خان

    موبائل میں نستعلیق فونٹ کے تعلق سے ایک سوال

    السلامُ علیکم میں نے موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال بهی نہیں کیا ہے۔ باوجود اس کے ایک اردو ویب سائٹ بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ نستعلیق فونٹ میں دکھائی دے رہی ہے. اور اس میں سارے الفاظ درست دکھائی دے رہے ہیں. لیکن موبائل میں انسٹال کرنے پر سارے الفاظ ٹوٹے پھوٹے دیکهائ دیتے ہہی یہ کیا چکر ہے۔ یہ...
  12. وجی

    مبارکباد عارف کریم arifkarim صاحب کو دس ہزار پیغامات کے لیئے بہت بہت مبارک

    عارف کریم Arif Karim کو دس ہزار پیغامات کے لیئے بہت بہت مبارک باد
Top