عدنان عمر
محفلین
تفصیلی جواب دینے کا شکریہ ظہیر چھائی۔کسی ایک کا نام لینا مشکل ہے ۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی ایک مصنف کا فین ہونے سے زیادہ اچھی تصنیف کا فین بن جاتا ہوں ۔ یہی وجہ ہے کہ آرتھر کونن ڈائل کی شرلاک ہومز کی کہانیاں آج بھی اچھی لگتی ہیں ۔ ویسے الیسٹر مکلین Alistair - MacLean کے اکثر ناول بہت پسند ہیں۔ اسٹیفن کنگ کے کئی ناول اچھے لگے۔
اردو میں تو ابنِ صفی کے مقابلے کا کوئی اور نہیں ۔
الیسٹر مکلین کا نام میرے لیے نیا ہے۔ کوشش کروں گا کہ ان کی بھی کوئی ناول پڑھوں۔
ویسے جیفری آرچر بھی اچھا لکھتے ہیں۔ آپ نے ان کا کوئی ناول پڑھا؟