مبارکباد ضبط کے گھر آئی ننھی پری --

حجاب

محفلین
محفل کے گمشدہ رکن " ضبط " والد محترم کے عہدے پر فائز ہوگئے ہیں ، بہت بہت مبارک ہو ضبط :)


005wco.jpg
000iqp.jpg
 

علی ذاکر

محفلین
ضبط بیٹی کی مبارک ہو ماشاءاللہ بہت پیاری ہے !

کیا نام رکھا ہے ننھی پری کا ؟

مع السلام
 

حجاب

محفلین
نام ابھی نہیں رکھا گیا ، مجھے پتہ چلا تو بتاؤں گی یا باجو نے فون کیا ضبط کو تو باجو لکھ دیں گی ۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ہماری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ ننی پری کو اچھی صحت اور ایمان کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
 

تیشہ

محفلین
بہت شکریہ حجاب ۔۔۔ ٹیکیسٹ ملا تو میں نے اُسی وقت کیا تھا کال ضبط کو ، مگر اس کے تینوں نمبر سے بیل جاتی رہی مگر اس سے بات نا ہوپائی تھی ۔۔ پھر میں لیٹ ہورہی تھی تو بزی ہوگئی تھی ، ابھی آئی ہوں گھر ، مگر اب پاکستان کا وقت مناسب نا ہوگا اسوقت آدھی رات ہورہی ہے ۔ کل میں کرتی ہوں پاکستان آٹھ ، نو بجے شام کے وقت ۔۔ ضبط ملا اس دوران تو اسے بتانا باجو نے آج تینوں نمبر پے کئی بار کال کی تھی ۔۔ اب کل کروں گی ۔
 

زین

لائبریرین
ماشاء اللہ بہت پیاری بچی ہے ۔

بہت بہت مبارک ہو ضبط صاحب
لیکن یہ صاحب ہیں کہاں ؟‌
 

زینب

محفلین
بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی ماشاللہ بہت سویٹ ہے گالوں کو کوچی کوچی کرنے کو جی چاہ رہا ہے
 

مغزل

محفلین
ما شا اللہ ماشا اللہ ۔

شکری حجاب کسی بہانے آپ آئیں تو۔
اللہ مبارک کرے ضبط کو ، سدا خوشیاں نصیب ہوں

بیٹے ہیں اپنے باپ کی جاگیر کے رقیب
وہ گھر بھی کوئی گھر ہے جہاں بیٹیاں نہ ہوں

بہت بہت مبارک کو
 
Top