شرکائے فورم کی تصاویر

محمد اسامہ سَرسَری نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2013

  1. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead

    اوپر اپنے مطالبے اور باقی مراسلوں میں باقیوں کے مطالبے بھی دیکھ لیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  2. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    چلین جی نہ لگائیں میں اپنا مطالبہ واپس لیتی ہوں ۔ اور ویسے بھی میں نے انکل شمشاد کیو ڈائیرکٹ کہا تھا صرف ۔ورنہ باقی سبکا تو مجھے پتہ بھی نہیں :)آپ خوش ہو جائیں امجد بھائی ۔:) اتنی ریسرچ کرنے کا تھینکس :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکر کرو انہوں نے ریسرچ کی فیس ادا کرنے کا نہیں کہا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. آبی ٹوکول

    آبی ٹوکول محفلین

    مراسلے:
    3,502
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    شمشاد بھائی فوٹو لگاو ورنہ ہم نہیں کھیلیں گے:angry:
     
    • متفق متفق × 4
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عابد بھائی اتنی زوردار دھمکی تو نہ دیں ناں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    اففففففففففففففففففففففففف وہاں نہیں جی مجھے یہاں دیکھنی ہے
     
    • متفق متفق × 2
  8. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    نہیں پتا جی جب لگائیں گے تب شاید پتا چل جائے
     
    • متفق متفق × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,170
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلو پھر تم بھی انتظار کرو۔ ویسے تھانے آنے میں کیا حرج ہے؟
     
  10. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,833
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    یوں کہیں کہ اسی عرصے میں "لگن لگی" اور درویش ہو گئے۔۔۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    پوری لڑی یہ فقرہ گھوم رہا ہے خدا کے لئے بتا دیں شمشاد بھائی کیوں ہٹا دیتے ہیں تصاویر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. نیلم

    نیلم محفلین

    مراسلے:
    11,419
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Lurking
    بہت عمدہ تصاویر ہیں سب کی ،،،،
    گُڈ :D
     
  13. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,966
    موڈ:
    Daring
    کسی فلم کا پوسٹر معلوم ہوتا ہے
    مجھے تو X-Men First Class فلم کا پوسٹر لگ رہا ہے
    کیا خیال ہے آپ سب کا
     
    • متفق متفق × 2
    • زبردست زبردست × 1
  14. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    متفق(y)(y)
     
  15. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ماشااللہ کیا سٹائل ہے
    جاندار۔۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  16. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ماشااللہ۔بہت خوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ماشااللہ۔بہت اچھی تصاویر ہیں
    یہ سب سے اوپر والی تصویر میں عینک کہاں گئی؟
    اور عینک کب سے لگی ہے آپکو؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ماشااللہ۔بہت پیاری تصاویر ہیں
    اگر جوانی میں آملے اور ہرڑ کا مربّہ کھایا ہوتا تو بال یوں سفید نہ ہوتے۔
    وہ کہتے ہیں نا کہ "اولے دا کھادا تے سیانے دا آکھیا بعد وچ پتہ لگدا"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  19. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    آپ تو تازہ ترین ذاتی تقریب نکاح کی تصاویر لگائیں تاکہ جملہ محفلین اس بابرکت تقریب میں غائبانہ ہی شرکت کرسکیں۔ آپ کو شاید اندازہ نہ ہو کہ آپ کی اس ” اردوفیملی“ نے آپ کی ”عائلی فیملی“کے لئے کتنی دعائیں کی ہیں۔:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  20. حسیب نذیر گِل

    حسیب نذیر گِل محفلین

    مراسلے:
    7,241
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    کہیں تو ہم بھی اپنی بے ڈھنگی تصاویر لگا دیں۔۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 2

اس صفحے کی تشہیر