شرکائے فورم کی تصاویر

محمد اسامہ سَرسَری نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 1, 2013

  1. حسان خان

    حسان خان لائبریرین

    مراسلے:
    17,928
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ہاہاہا، میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ لیکن دیکھیے کوئی بھی نہیں بھاگا۔ :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    زبردست تھریڈ ہے :thumbsup:باقی بھی لگائیں اپنی اپنی پکس جلدی سے :daydreaming:شمشاد انکل آپ بھی سن رے ہیں نا :tongue:
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نہیں میں نے نہیں سُنا۔
     
  4. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آپکو لگا دینی چاہیے بچے اتنا اصرار کر رہے ہیں
     
  5. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    ماشاء اللہ۔۔شاندار:applause::bighug:
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    تصاویر میں فرق آیا۔
    پر انداز تینوں میں ایک ہی :)
     
    • متفق متفق × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. تبسم

    تبسم محفلین

    مراسلے:
    8,266
    موڈ:
    Chatty
    :eek: کب لگائی جی میں نے نہیں دیکھا اب پھر سے لگادیں میں دیکھ لیتی ہوں
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صبر کرو پھر۔ اگر زیادہ جلدی ہے تو تھانے آ جاؤ، وہاں لگی ہوئی ہے، وہیں دیکھ لو۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  9. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اور ہم آپ کو ان کی عمر کا سمجھے تھے :) پر آپ تو چھوٹے نکلے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    کیوں بھئی یہاں مردوں کا مینا بازار سجانا ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
    اور خواہ3 صرف اپنی بلیوں چوہوں کی تصویریں ہی لگاتی رہیں گی کیا؟؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
  11. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,338
    موڈ:
    Asleep
    میں ایک تصویر تو ٹیکسلا والے دھاگے میں لگا چکا ہوں۔ اور باقی تو اپنے پروفائل میں گاہے بگاہے لگاتا رہا ہوں (اگرچہ یہ جگہ اب میرے بیٹے نے لے لی ہے :))
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 11
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    بہت زبردست تصاویر ہیں
    میری بہت سی تصویر یہاں شیئر کی جا چکی ہیں
    لیکن یہاں تصویر دیکھ کر سوچ رہاہوں کہ اور بھی تصاویر شیئر کی جائیں
    لیکن اللہ مجھے معاف کرے مجھے یہ تک نہیں پتا کہ یہاں کیسے شیئر کرتے ہیں تصاویر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. باباجی

    باباجی محفلین

    مراسلے:
    3,850
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Curmudgeon
    ماشاءاللہ زبیر بھائی
    بہت ہی زبردست تصاویر ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  14. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    دل کر را ہے کراس دینے کو لیکن آپ نے پھر ناراض ہوجانا ہے مجھ سے :cautious: ۔۔نہیں سنا تو جواب کیسے دیا آپ نے :atwitsend:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  15. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    خواتین نہیں لگا سکتیں اپنی تصویر آپکو اتنی بھی سمجھ نہں ہے امجد بھائی :atwitsend: مردوں نے تو خود سے لگائیں ہیں نا کہا تو نہیں کسی نے انھیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    اچھا یہ خبر نئی ہے میرے لئے:eek:

    فیس بک پہ تو وہ مردانہ خواہ3 ہوں گی نا۔
     
    • متفق متفق × 1
  17. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اب اتنی ڈیٹیلز کا تو پتہ نہیں ہے امجد بھائی ۔جتنا پتہ تھا بتا دیا ۔ویسے سبکی مرضی ہے جو لگانا چاہے لگا دے نیں تو نہ لگائے :)
     
  18. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    5,053
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    چشمہ ضڑوڑی ہے آپ کے لئے کچھ پڑھنے سے پہلے۔۔۔:cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. عینی شاہ

    عینی شاہ محفلین

    مراسلے:
    9,698
    موڈ:
    Cheerful
    اب کیا بہن کے لیئے اتنا بھی نہیں کر سکتے آپ گندے بچے نہ ہوں تو :cautious::p
     
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,804
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وہ تو میں نے پڑھ کر جواب دیا تھا، سُن کر تو نہیں دیا تھا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر