مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

الف عین

لائبریرین
سیما مبارک ہو کہ مجھ سے تو آگے نکل ہی گئی ہیں، مگر ظاہر ہے میرا یہ سکور اٹھارہ برس کا ہے، تین سال کے سکور سے میرا کیا مقابلہ!
 
سیما علی

لائبریرین
سیما مبارک ہو کہ مجھ سے تو آگے نکل ہی گئی ہیں، مگر ظاہر ہے میرا یہ سکور اٹھارہ برس کا ہے، تین سال کے سکور سے میرا کیا مقابلہ!
ہمارے چالیس ہزار آپ پہ سوجان سے قربان سر
۔۔۔۔کہاں ہم نالائق اور کہاں ہمارے قابلیت کے اعلیٰ ترین درجہ پر فائز قابل صد احترام استاد محتر م ۔۔۔۔
سلامت رہیے ۔۔اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین۔
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو سیما آپی آپ کو۔

ایسے اچھے دل والے لوگ اتنی آسانی سے نہیں ملا کرتے۔ سب سے اچھی بات آپ کی مجھے یہ لگتی ہے کہ آپ محفل کی رونقوں کو ماند نہیں پڑنے دیتیں۔

اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا خصوصی رحم وکرم فرمائے۔ آمین۔
 
صریر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سیما آپا!!💐💐

آپ کی توجہ ، شفقت اور محبت وہ ڈور ہے، جو ہمیں محفل سے باندھے رکھتی ہے۔ ان چالیس ہزار مراسلوں میں آپ نے جو محبت اور مامتا بکھیر ی ہے اور ہم محفلین کو سمیٹے رکھا ہے، اس کے لئے مبارکباد کے ساتھ ساتھ آپ کا دل سے شکریہ بھی کرتے ہیں ۔
اللہ پاک تا دیر آپ کی شفقت کا سایہ ہم پر قائم رکھے!!!🤲
 
جیتے رہیے خوش رہیےاللہ پاک ہمیشہ اپنی پناہ میں رکھے آمین
آپ سب کی محبت ہمارا قیمتی اثاثہ ہے ۔۔🥰
 
سیما علی

لائبریرین
وہ زیرو پر تھیں جب میں انیس ہزار پر تھا۔۔۔۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
وہ زیرو پر تھیں جب میں انیس ہزار پر تھا۔۔۔۔ اس سے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔۔۔
مقابلہ ضروری ہے ۔۔پر کوچہ کو خیرآباد کہناہو گا۔۔۔پر سب بڑی بات یہ ہے کہ ہمارے بھیا کے ١٩٠٠٠ آپا کے 40000 پر بھاری ہیں ۔۔۔
اتنا خوبصورت بھلا ہم کہاں لکھ پاتے ہیں🥲
 
Top