مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

سید عاطف علی

لائبریرین
چینی نہیں ڈالتے بھائی۔ اب اتنا بڑا مگ بھی نہں ہمارا کہ چینی اس میں سما سکے
ہاں چینی کی ضرورت نہیں آپا کے مراسلے ساتھ ساتھ پڑھ لیا کرو شہد کے طوفان والے وہیں کافی ہیں ۔اور تمہارا مگ تو ہے ہی تربیلا ڈیم ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں چینی کی ضرورت نہیں آپا کے مراسلے ساتھ ساتھ پڑھ لیا کرو شہد کے طوفان والے وہیں کافی ہیں ۔اور تمہارا مگ تو ہے ہی تربیلا ڈیم ۔
کچھ دن پہلے چار منگلا ڈیم بھی مل گئے۔۔
نہیں اب آپا کو بس ایک پاسا رکھنا ہے یا تو ہم یا پھر کراچئیے۔
اس سے کم پہ ہم نہ ماننے والے۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عاطف بھائی ہم دونوں بہن بھائی بھلا ایویں تھوڑی قبضہ کرنے والے میدان پر۔ ڈٹ کر رہیں گے چاہے مورچوں میں کیوں نہ رہنا پڑے۔
سب کو حق ہے اپنی اپنی بولی بولنے کا۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کچھ دن پہلے چار منگلا ڈیم بھی مل گئے۔۔
نہیں اب آپا جو بس ایک پاسا رکھنا ہے یا تو ہم یا پھر کراچئیے۔
اس سے کم پہ ہم نہ ماننے والے۔
ہاں لیکن دھیان رہے ہم نے ایک ڈیم میں شگاف پڑتے دیکھا ۔ باقی کے منگلےڈیموں کو سنبھال کے رکھو ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو سبز بھوتنی اکا حصہ بھی ہمیں ہی پینا پڑتا نا۔ ۔ اور ایک ڈیم تو کیا بھوتنیاں تین چار ڈیم بھی ڈکار لیں خیر سے۔
 
Top