مبارکباد سیما جی چالیس ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سیما آپا۔
آپ کے لفظ لفظ سے محبت و شفقت ٹپکتی ہے شہد کی بوندوں کے جیسے۔ مٹھاس سے بھرا لہجہ۔ آپ کا ساتھ سب بہت اچھا۔
مختصر یہ کہ آپ جیسا کوئی نہیں۔ کوئی ہو ہی نہیں سکتا سینا آپا جیسا۔ 🥰🥰🥰
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
مقابلہ ضروری ہے ۔۔پر کوچہ کو خیرآباد کہناہو گا۔۔۔پر سب بڑی بات یہ ہے کہ ہمارے بھیا کے ١٩٠٠٠ آپا کے 40000 پر بھاری ہیں ۔۔۔
اتنا خوبصورت بھلا ہم کہاں لکھ پاتے ہیں🥲
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ کوچے کو چھوڑنا بہت مشکل ہے۔۔۔ سو بقول شاعر۔۔۔ مقابلے کی حسرت بہرحال ہے۔۔۔
 
سید عمران

محفلین
سب نے سب کچھ بول دیا...
ہمارے پلے نرا یہی بولنا رہ گیا...
آپ کو بہت بہت مبارک ہو سیما صاحبہ...
اب زیادہ کچھ نہیں بولتے. زیادہ بولیں گے تو زیادہ لوگ بولیں گے کہ زیادہ بولتا ہے...
ہم اور زیادہ گوئی؟؟؟
یاوہ گوئی ہے یاوہ گوئی!!!
 
سیما علی

لائبریرین
یہ تو آپ کا حسن ظن ہے۔۔۔ کوچے کو چھوڑنا بہت مشکل ہے۔۔۔ سو بقول شاعر۔۔۔ مقابلے کی حسرت بہرحال ہے۔۔۔
ایسا ستارہ جیسے لوگ کیسے کوچے میں رہیں گے ۔۔آخر موتی بکھرنے نکلنا ہی پڑے گا۔۔
بڑھے گا عاشقی کا اعتبار آہستہ آہستہ 🥰🥰🥰🥰🥰
 
سیما علی

لائبریرین
سب نے سب کچھ بول دیا...
ہمارے پلے نرا یہی بولنا رہ گیا...
آپ کو بہت بہت مبارک ہو سیما صاحبہ...
اب زیادہ کچھ نہیں بولتے. زیادہ بولیں گے تو زیادہ لوگ بولیں گے کہ زیادہ بولتا ہے...
ہم اور زیادہ گوئی؟؟؟
یاوہ گوئی ہے یاوہ گوئی!!!
مفتی صاحب آپکے بولنے میں اور سب کے بولنے میں بڑا فرق ہے ۔۔۔۔آپکے بولنے کو موتیوں میں تولنا ہوتا ہے اوروہ بھی سچے موتی ۔۔۔
یہ کہنا درست ئوگاکہ آپ کالکھا ،۔۔عام آدمی کا لکھا نہیں بلکہ موتی کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں ۔۔۔ہم اور ہمارے بھیا تو آپکے پیچھے پیچھے چلے آتے ہیں 🤓🤓🤓🤓
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سیما آپا۔
آپ کے لفظ لفظ سے محبت و شفقت ٹپکتی ہے شہد کی بوندوں کے جیسے۔ مٹھاس سے بھرا لہجہ۔ آپ کا ساتھ سب بہت اچھا۔
مختصر یہ کہ آپ جیسا کوئی نہیں۔ کوئی ہو ہی نہیں سکتا سینا آپا جیسا۔ 🥰🥰🥰
شہد کی بوند تو ٹپکنے میں بھی گھنٹے لگا دیتی ہے۔ مراسلے شہد کی طرح ٹپکتے تو چالیس یا زیادہ کر لو تو چار سو ہو تے۔
طوفان کہہ لو اس کی جگہ ۔ اور آپا جیسا کوئی نہیں ، یہ تو سب کو ماننا ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مفتی صاحب آپکے بولنے میں اور سب کے بولنے میں بڑا فرق ہے ۔۔۔۔آپکے بولنے کو موتیوں میں تولنا ہوتا ہے اوروہ بھی سچے موتی ۔۔۔
یہ کہنا درست ئوگاکہ آپ کالکھا ،۔۔عام آدمی کا لکھا نہیں بلکہ موتی کوٹ کوٹ کر بھرے ہوتے ہیں ۔۔۔ہم اور ہمارے بھیا تو آپکے پیچھے پیچھے چلے آتے ہیں 🤓🤓🤓🤓
جملہ مکمل کیجئے آپا

کچے دھاگء سے بندھے۔ کہنا تو بھول ہی گئیں آپ۔

ہم نے بھی مبارکباد دی تھی آپ کو دو تین دن پہلے۔ مگر آپ نے کراچیاؤں کی محبت میں مہیں دودھ سے مکھی کی طرح نکال پھینکا۔ ہائے کیسی زبردست چوٹ دے دی آپ نے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شہد کی بوند تو ٹپکنے میں بھی گھنٹے لگا دیتی ہے۔ مراسلے شہد کی طرح ٹپکتے تو چالیس یا زیادہ کر لو تو چار سو ہو تے۔
طوفان کہہ لو اس کی جگہ ۔ اور آپا جیسا کوئی نہیں ، یہ تو سب کو ماننا ہو گا۔
جی عاطف بھائی آپا جیسا تو کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔

ٹھیک ہے۔ شہد کی طرح نہیں طوفان کے جیسے ٹپکے مراسلے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جملہ مکمل کیجئے آپا

کچے دھاگء سے بندھے۔ کہنا تو بھول ہی گئیں آپ۔

ہم نے بھی مبارکباد دی تھی آپ کو دو تین دن پہلے۔ مگر آپ نے کراچیاؤں کی محبت میں مہیں دودھ سے مکھی کی طرح نکال پھینکا۔ ہائے کیسی زبردست چوٹ دے دی آپ نے۔
یاد رکھو ! ایک مراسلے سے آپا سارے دلدر دور کر دیتی ہیں ۔
 
Top