سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو کسی بھی قسم کا پٹرول مل جائے غنیمت ہے۔

س) تاجر حضرات قیمتیں بڑھانے کے چکر میں‌ ہی کیوں رہتے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھا ہے ایک سیاسی جلسے میں تقریر کر رہا تھا۔

س) سرنج کے بغیر ٹیکا کیسے لگا سکتے ہیں؟
 
ڈاکٹری راز ہے آپ کو نہیں بتایا جاسکتا۔ پنجابی والا ٹیکا لگایا جاتا ہے آگے آپ خود سیانے ہو۔

یہ ڈاکٹر سارے معاملات کو رازمیں ہی کیوں رکھنا چاہتے ہیں؟
 

شکاری

محفلین
کوئی بھی نہیں ابھی زیر مطالعہ ہے میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا۔ ای بک

چائے میں دودھ کی جگہ پانی اور پانی کی جگہ دودھ ڈالا جائے تو۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو پہلے ہی گوالہ یہ کام کر دیتا ہے کہ دودھ میں پانی ملا دیتا ہے۔

س) خالص دودھ کہاں سے ملے گا؟
 

شمشاد

لائبریرین
اس پر اونٹنی کی اجارہ داری ہے۔

س) جانور اپنے بچوں کے نام کیوں نہیں رکھتے؟
 

وجی

لائبریرین
یہ تو انسے ہی پوچھنا پڑے گا ویسے انسان بھی تو ایک جانور ہے

کیا انسان کو جانور کہنا ٹھیک ہے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
بعض اوقات تو جانور سے بھی بدتر ہو جاتا ہے۔

س) پیسے پرس میں ہی کیوں رکھتے ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
پاکستان سارے میڈل جیتے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوابوں میں

پاکستان میڈل کب جیتے گا ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پچھلے سال سے ایک زیادہ۔

س) اولمپکس کی وجہ کیا چین میں کیڑے مکوڑے ختم ہو جائیں گے؟
 

وجی

لائبریرین
نہیں بھائی بلکے اور زیادہ ہوجائیں گے

اولمپیکس صرف کیڑے مکوڑے ختم کروانے کے لئے ہی کروائے جاتے ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو چین کی بات ہے تو ہاں۔

س) خواتین پھولوں کو بالوں میں ہی کیوں سجاتی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ زیادہ کھانے سے بچہ جلدی بڑا ہو جاتا ہے یعنی آدمی جتنا بڑا بن جاتا ہے۔

س) میں اپنی گاڑی میں ہوائی جہاز کا انجن کیسے لگاؤں؟
 

وجی

لائبریرین
اپنی گاڑی بیچے اور Rolls Rice گاڑی خرید لیں اس میں جہاز کا ہی انجن ہوتا ہے

میں‌ ایک مسلمان ہوں کیا میں ہوائی جہاز چلانا سیکھ سکتا ہوں‌؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top