سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

شمشاد نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 12, 2008

ٹیگ:
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    حسن نے بھی دو ماہ ہو گئے ہیں آدھا کام کر کے چھوڑ دیا تھا۔ ربط تو دے دیا تھا لیکن نیا دھاگہ کھولا ہی نہیں تھا۔

    س) یہ حسن ایسا کیوں کرتا ہے؟
     
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    حسن کے ح پر پیش ہوگا، اسی کی کارستانیاں ہیں۔

    س: حُسن لازوال کیسے ممکن ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ابنِ سعید کے مشوروں سے :)

    صندوقوں کا کیا ہوا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    صندوق فائدے کا سودا رہا اسی لئے تو سالگرہ کی تاریخ آگے کر دی۔ :)

    س: صندوق میں آپ کی شراکت کتنی ہے؟
     
  5. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,044
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میرے پاس اپنا صندوق ہے۔۔۔۔ صندوق میں بندوق ہے، بندوق میں گولی۔۔۔۔


    یہ گولی کسے مارنی چاہئے؟
     
  6. زھرا علوی

    زھرا علوی محفلین

    مراسلے:
    1,698
    موڈ:
    Asleep
    99%۔9

    میرا تو اتنا ہے آپکا؟:)
     
  7. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    مجھے مار دیجئے! :)

    س: بندوق کی گولی گول کیوں نہیں ہوتی؟
     
  8. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    میرا بچا ہوا نیز صندوق کے اندر کا سارا مال!
     
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,044
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    گول مٹول تو ہوتی ہے

    آپ کو کونسی پسند ہے گولی میٹھی والی کہ کڑوی والی؟
     
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    گولی کڑوی ہو یا میٹھی نگلنی تو پڑتی ہے۔ سو کوئی بھی ہو۔

    کڑوی گولی عوام ہی کیوں نگلتی ہے۔
     
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میں گولی کھاتا نہیں گولی دیتا ہوں

    س) صندوق اور سعود بھائی سے کیسے ملوں
     
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,859
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    کسی بھی ایک سے مل لیں دوسرے سے خود ہی ملاقات خود ہی ہو جائے گی۔

    یہ ملاقات اک بہانہ تو نہیں‌ہے؟
     
  13. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    یہ تو وہی جانیں۔ میرے ہاتھ صاف ہیں۔ :)

    س: ہاتھ صاف ہونا اور ہاتھ صاف کرنا میں کیا فرق ہے؟
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پولیس صحیح فرق بتا سکتی ہے۔

    س) محفل میں خفیہ رہنے کا کیا فائدہ ہے؟
     
  15. ثوبیہ ناز

    ثوبیہ ناز محفلین

    مراسلے:
    111
    محفل میں آؤ ہی نہ
    میں اتنی عقلمند کیسے ہو گئی؟
     
  16. ثوبیہ ناز

    ثوبیہ ناز محفلین

    مراسلے:
    111
    سوری سوال پہ غور نہیں کیا تھا
    محفل مین خفیہ رہنے کا فاٰدہ ہے انگلیوں کو آرام رہتا ہے
     
  17. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    کس نے کہا؟

    س: عقلمندی کا کیا پیمانہ ہے؟
     
  18. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,044
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    میری صحبت کا اثر ہے۔۔۔۔۔۔۔


    آپ عقلمند کیوں نہیں ہونا چاہتی؟
     
  19. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    عقل ہوئے تے سوچا

    کیا عقل انسان میں ہونا لازمی ہے
     
  20. ثوبیہ ناز

    ثوبیہ ناز محفلین

    مراسلے:
    111
    آپی عقلمند ہو گئی تو سورج کا چکر لگانا پڑے گا پہلے ہی بڑی گرمی ہے کویت میں
    (س)ہٹلر کی دم کیسے اکھڑی تھی ؟
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر