سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیوں کہ ریگستانی جہاز کے پر ہی نہیں ہوتے۔

رہگزر کو رہگزر کیوں‌کہتے ہیں جب کہ جہاں کا تہاں پڑا رہتا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
کیونکہ جو مزہ اکیلے کھانے میں ہے وہ سب کو ملا کر کھانے میں کہاں

وزیر اتنا کیوں کھاتے ہیں ِ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ ساری کی ساری حکومت کے ایوان میں چلی جاتی ہے۔

س) بجلی کو یاد کریں یا گیس کو روئیں؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
کشش کی وجہ سے، برف بھی ٹھنڈی ہوتی ہے اور سردی بھی اسی لیے برف سردیوں میں‌ پڑتی ہے۔۔۔۔۔۔۔!

س:اولے، گا لے، اور برف کا کیا رشتہ ہے؟نیوٹن کے دوسرے قانون کی روشنی میں‌ وضاحت کریں؟ 
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top