سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

S. H. Naqvi

محفلین
شیخ رشید، اگر اس دفعہ بھی ہار جاۓ۔۔۔۔۔۔۔۔!
کرکٹ میں گیند کو بلے سے ہی کیوں‌ مارتے ہیں‌ پاؤں سے کیوں نہیں مارتے؟
 

شمشاد

لائبریرین
دو ہی تو پاؤں ہوتے ہیں، وہ بھی اگر ٹوٹ گئے تو کیا کریں گے۔

س) گھر والی اور دفتر والی میں کیا فرق ہے؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
بولنے کی مگر ٹی وی میں بند کرنے کے لیے بٹن کی سہولت ہوتی ہے جبکہ بی وی اس بٹن کے بغیر۔۔۔۔۔۔!:)

ریڈیو میں آواز کے ساتھ تصویر آنا کب شروع ہو گی؟
 

عندلیب

محفلین
ہاں ہو سکتا ہے انگلی کٹوا کے شہیدوں میں نام لکھوانا چاہتے ہوں ۔۔
انگلی کٹوا کے شہیدوں میں نام کیسے لکھواتے ہیں ۔۔۔؟
 
شہیدوں میں نام لکھوانے کے لئے انگلی کٹوانے کی ضرورت نہیں ناخن سے کام چل جاتا ہے۔

بال کاٹنے کا بال بنانا کیوں کہتے ہیں؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
کیوں کہ انھیں بنا بنا کر کاٹتے ہیں نا۔۔۔۔۔
آج کل کی مہنگایٔ کے حساب سے "بال کی کھال" کا کیا ریٹ جا رہا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پانچ منٹ سے لیکر نامعلوم مدت تک، جب تک جی چاہے بال کی کھال اتارتے رہیں۔

س) وقت اور گھڑی میں کیا فرق ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top