سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بیشک بتاتے رہیں، ادھار تو واپس نہیں ملنے والا۔

س) بیوی کے چہرے کا بلب کن وجوہات کی بنا پر فیوز ہوتا ہے؟
 

مغزل

محفلین
مجھے خبر ہے ۔۔ مگر کیوں بتاؤں ؟؟

(جواب بھی سوال بھی )

(ویسے گھر دیر سے لوٹنے پر ہی فیوز ہوتا ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
اب زبردستی تو کر نہیں سکتے۔

س) ریموٹ کنٹرول بیویاں کہاں پائی جاتی ہیں اور کیسی ہوتی ہیں؟
 

وجی

لائبریرین
یہ تو صرف خوابوں میں پائی جاسکتیں ہیں

ریموٹ کنٹرورل کی ایجاد کیسے ہوئی ؟؟
 

جیہ

لائبریرین
ڈنڈے کے زور پر، کم از کم طالبان تو یہ کہتے ہیں


ظفری کو پشتو کیوں نہیں آتی؟ حالانکہ وہ پختون ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ دونوں بھائی بہن کن خوش گپیوں میں مصروف ہیں؟

پشتو جیہ سے ہی سیکھ لیں۔

س) ہر ملک نے اپنی زبان الگ کیوں رکھی ہوئی ہے؟
 

مغزل

محفلین
جناب پاکستان کی اپنی زبان تو نہیں ۔۔ اور عوام بھی بے زبان ہیں ۔۔!!

مگر آپ نے کیوں دریافت کیا ۔۔ ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
گاجر کے حلوے پر ایک نقطہ ڈال کر خلوہ بن جاتا ہے۔

س) گرمیوں میں گرم چائے کا زیادہ مزہ کیوں آتا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top