لیجیے صاحب یہ ہمارے کھاتے میں آیا اب کہ .............. کیا آپ ہمارے تھریڈ بنانے پہ خوش ہیں؟
فاروقی معطل اکتوبر 1، 2008 #1 لیجیے صاحب یہ ہمارے کھاتے میں آیا اب کہ .............. کیا آپ ہمارے تھریڈ بنانے پہ خوش ہیں؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2008 #2 بالکل خوش ہیں۔ س) محبوب کے راستے میں پھولوں کی جگہ کب کیلے کے چھلکے بچھانے چاہییں؟
فاروقی معطل اکتوبر 2، 2008 #3 جب وہ واپس جانے کی باتیں کرے....... آ تجھ کو بتاوں میں .............کیا؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2008 #4 بیشک بتاتے رہیں، ادھار تو واپس نہیں ملنے والا۔ س) بیوی کے چہرے کا بلب کن وجوہات کی بنا پر فیوز ہوتا ہے؟
بیشک بتاتے رہیں، ادھار تو واپس نہیں ملنے والا۔ س) بیوی کے چہرے کا بلب کن وجوہات کی بنا پر فیوز ہوتا ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 2، 2008 #5 مجھے خبر ہے ۔۔ مگر کیوں بتاؤں ؟؟ (جواب بھی سوال بھی ) (ویسے گھر دیر سے لوٹنے پر ہی فیوز ہوتا ہے)
شمشاد لائبریرین اکتوبر 2، 2008 #6 اب زبردستی تو کر نہیں سکتے۔ س) ریموٹ کنٹرول بیویاں کہاں پائی جاتی ہیں اور کیسی ہوتی ہیں؟
وجی لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #7 یہ تو صرف خوابوں میں پائی جاسکتیں ہیں ریموٹ کنٹرورل کی ایجاد کیسے ہوئی ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2008 #8 سُستی کے مارے ہوئے بندے کی وجہ سے۔ س) پرانی ساس اور نئی ساس میں کیا فرق ہے؟
جیہ لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #11 ڈنڈے کے زور پر، کم از کم طالبان تو یہ کہتے ہیں ظفری کو پشتو کیوں نہیں آتی؟ حالانکہ وہ پختون ہے
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #12 جیہ نے کہا: ڈنڈے کے زور پر، کم از کم طالبان تو یہ کہتے ہیں ظفری کو پشتو کیوں نہیں آتی؟ حالانکہ وہ پختون ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت سے ایسے بھی ہیں جو پختون نہیں ہیں ۔ مگر پختو بہت روانی سے بول لیتے ہیں۔ مجھے پشتو کیوں نہیں آتی ۔۔۔۔
جیہ نے کہا: ڈنڈے کے زور پر، کم از کم طالبان تو یہ کہتے ہیں ظفری کو پشتو کیوں نہیں آتی؟ حالانکہ وہ پختون ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت سے ایسے بھی ہیں جو پختون نہیں ہیں ۔ مگر پختو بہت روانی سے بول لیتے ہیں۔ مجھے پشتو کیوں نہیں آتی ۔۔۔۔
ظ ظفری لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #14 جیہ نے کہا: امریکہ جاکر بھول گئے ہیں پشتو دوبارہ سیکھ کیوں لیتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پشتو سیکھے گا اور سکھائے گا کون ۔۔۔۔
جیہ نے کہا: امریکہ جاکر بھول گئے ہیں پشتو دوبارہ سیکھ کیوں لیتے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پشتو سیکھے گا اور سکھائے گا کون ۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #15 یہ دونوں بھائی بہن کن خوش گپیوں میں مصروف ہیں؟ پشتو جیہ سے ہی سیکھ لیں۔ س) ہر ملک نے اپنی زبان الگ کیوں رکھی ہوئی ہے؟
یہ دونوں بھائی بہن کن خوش گپیوں میں مصروف ہیں؟ پشتو جیہ سے ہی سیکھ لیں۔ س) ہر ملک نے اپنی زبان الگ کیوں رکھی ہوئی ہے؟
مغزل محفلین اکتوبر 5، 2008 #16 جناب پاکستان کی اپنی زبان تو نہیں ۔۔ اور عوام بھی بے زبان ہیں ۔۔!! مگر آپ نے کیوں دریافت کیا ۔۔ ؟؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2008 #18 گاجر کے حلوے پر ایک نقطہ ڈال کر خلوہ بن جاتا ہے۔ س) گرمیوں میں گرم چائے کا زیادہ مزہ کیوں آتا ہے؟