سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

S. H. Naqvi

محفلین
کیوں‌کہ اتنی تیزی سے وہ اپنا سر نہیں‌ہلا سکتی۔۔۔۔۔۔۔!

س: بلی کو شیر کی خالہ ہی کیوں کہتے ہیں، مامی، پھوپھی، تایٔ کیوں نہیں‌ کہتے؟؟؟
 

جیہ

لائبریرین
کون کہتا ہے بلیاں تو چوہے کھاتی ہیں


بلی شیر کی خالہ ہے تو خالو کون ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
وہی جو ڈرائور اور شوفر میں ہے

محفل کے کونسے رکن ہمیشہ شوفر کے ڈیوٹی پر ہوتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
زمین آسمان کا فرق ہے، سائنسدان ملک کا وقار ہیں اور سیاہ ست دان ۔۔۔۔توبہ توبہ


زرداری کو کس سے خطرہ ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
بظاہر تو ایک شوشے کا فرق ہے مگر پاکستانی ٹیم بھی گرگٹ کے مانند رنگ بدلتی ہے۔ 20 20 میں شیر، ٹیسٹ میں گیدڑ اور 50/50 میں کبھی شیر کبھی گیدڑ

پاکستان ٹیم کا کپتان کس کو ہونا چاہئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top