سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں کوئی بلا ہوں جو اندھیرے میں دیکھ سکوں۔

س) ہاتھی اتنا بڑا لیکن اس کی دُم اتنی چھوٹی کیوں ہوتی ہے؟
 

مدرس

محفلین
میں‌نے ابھی شادی نہیں‌کی لیکن پھر بھی میں‌کمزور یعنی دبلا بھی نہیں
مو ٹے سے پتلے کیوں گھبراتے ہیں‌؟
 

شمشاد

لائبریرین
کہیں پسینہ گرم نہ ہو جائے اس لیے دھوپ میں نہیں سکھاتے۔

س) گائے کی اگر پانچ ٹانگیں ہوتیں؟
 

S. H. Naqvi

محفلین
ہا ہا ہا اگلا دم۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تا کہ اگلے اور پچھلے دم میں فرق کیا جا سکے۔۔۔۔۔!
س: ہاتھی کو سویٔ کی ناک سے کیسے گزارا جاتا ہے؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہاتھی کو بہت دور سے دیکھیں, جب وہ بہت چھوٹا نظر آئے اس وقت گزار لیں۔

س) طوطے کی چونچ ٹیڑھی کیوں ہوتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top