سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

یاز

محفلین
میچ بارش کے باعث مختلف وقفوں سے تاخیر کا شکار۔
ویسٹ انڈیز 105 پہ 1.
 
دوسرا دن کا اکثریتی حصہ بارش کی نظر ہو گیا تاہم ابھی بھی میچ کا نتیجہ وٹ تے پیا اے بلکہ عین ممکن ہے کہ اب بھی میچ چوتھے دن ہی مُک جائے-
 

یاز

محفلین
اور ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کا سکور برابر کر دیا۔ ابھی پانچ وکٹیں باقی۔
سری لنکا پریشر میں۔
 

یاز

محفلین
ویسٹ انڈیز 300 پہ آل آؤٹ۔ 47 رنز کی برتری۔
میچ کافی دلچسپ ہوتا ہوا۔
 
Top