سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

لنکا نے تو رنز کے بھنگڑے شروع کر دیے ہیں-
دوسرے لفظوں میں دونوں کھلاڑی جلد فقہ فورٹیہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں-
 

یاز

محفلین
تقریباً 20 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔ اور ممکنہ اوورز میں سے بھی 18 فیصد سے زائد کھیل لئے گئے ہیں۔ جبکہ ابھی تک دس فیصد وکٹیں گری ہیں، اور نو فیصد کھلاڑی زخمی ہیں۔
 
میتھیوز جی وکٹ تحفہ کردی-
123-2
مزید 330 رنز درکار-

اگر چندی جی دوبارہ بلے بازی کے لئے فٹ نہیں ہو پاتے تو گئی لنکا پانی میں-
 

یاز

محفلین
مینڈس ابھی کریز پہ موجود ہے۔ اگرچہ ویسٹ انڈیز کا پلہ بھاری ہے، تاہم لنکن معجزہ کر سکتے ہیں ابھی بھی۔
 
روشن ڈی سلوا اور مینڈس جی نے 7 اعشاریہ 3 گیندوں پر 5.6 کے رن ریٹ سے 42 رنز جوڑ لئے ہیں- جو کہ اس صورتحال میں کافی سے زیادہ بہترین پارٹنرشپ ہے-

لنکا 166-2
مزید 287 درکار -
 

یاز

محفلین
روشن ڈی سلوا اور مینڈس جی نے 7 اعشاریہ 3 گیندوں پر 5.6 کے رن ریٹ سے 42 رنز جوڑ لئے ہیں- جو کہ اس صورتحال میں کافی سے زیادہ بہترین پارٹنرشپ ہے-

لنکا 166-2
مزید 287 درکار -
اگر یہ شراکت مزید پچاس ساٹھ رنز جوڑ جائے تو ویسٹ انڈیز کافی حد تک بیک فٹ پہ آ سکتا ہے۔
 
بشو جی نے روشن کا دھڑن تختہ کر دیا-
دن میں 2 ہی اوور باقی اور گامجے جی آئے ہیں نائٹ واچ مین-

175-3
مزید 278 رنز-

اب تو چندی جی کو ٹھیک ہونا ہی پڑے گا کل-
 

یاز

محفلین
آج کے دن کا کھیل ختم۔ سری لنکا 176 پہ 3۔ اگر سری لنکا ہمت دکھا سکی تو کل کا دن بہت دلچسپ اور سنسنی خیز ہو سکتا ہے۔
ٹیسٹ کرکٹ کھپے۔
 
پانچواں دن ایک دفعہ پھر ٹیسٹ کرکٹ کی شانداریت کی عکاسی کرے گا-

لنکا کو 277 رنز جبکہ کالی آندھی کو 7 وکٹس درکار-
خوبصورت کرکٹ متوقع است-
 

یاز

محفلین
پانچویں دن کا کھیل شروع۔ مینڈس سنچری کرنے کے بعد آؤٹ۔ چندی مل کریز پہ۔
 
رنز کی آمد بلکل ہی تھم چُکی ہے۔
پچھلے 10 اوورز سے محض 7 رنز ہی آئے ہیں۔
لگتا ہے چندی جی نیا پلان لیکر آئے ہیں، جو کہ ادارے کے نزدیک قطعاََ درست نہ ہے۔
 
گامجے جی پویلین واپس 195-5
نائٹ واچ مین نے ری ویو ضائع کردیا اور دوسرے اینڈ سے کپتان صاب دیکھتے رہے۔ بلے بھئی!!
 
80 اوور مکمل ہونے والے ہیں تو ریویو ضائع ہونے کا زیادہ نقصان نہیں۔
شدید حریان و پریشان ہو کر زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی

صاحب عرصہ ہوا ری ویو ری فل ہونے کا قانون بدل چُکا- اب پوری اننگ 2 ہی ری ویو ملتے خواہ اننگ 200 اوور کیوں نہ چلے-
 
شدید حریان و پریشان ہو کر زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی

صاحب عرصہ ہوا ری ویو ری فل ہونے کا قانون بدل چُکا- اب پوری اننگ 2 ہی ری ویو ملتے خواہ اننگ 200 اوور کیوں نہ چلے-
غالباً جس وقت ایمپائرز کال پر ریویو محفوظ رہنے کا قانون آیا تھا، تب سے؟
 
Top