سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

یاز

محفلین
سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
15 پہ 2 آؤٹ۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
ابتدائی صدمات کے بعد کوشل مینڈس اور کوشل پریرا نے اننگز کو سنبھال لیا ہے۔ 56 پہ بھی 2 ہی آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
لنکا 253 پر آل آؤٹ
چندی مل کے شاندار 119 ناٹ آؤٹ رنز
چندی مل کی شاندار اننگز نے سری لنکا کو بہت پھسڈی ٹوٹل بنانے سے بچا لیا۔ اگر ویسٹ انڈیز کو 300 کے لگ بھگ سکور تک محدود رکھ سکیں تو لنکن دوسری اننگز میں چانس پیدا کر سکتے ہیں۔
 
چندی مل کی شاندار اننگز نے سری لنکا کو بہت پھسڈی ٹوٹل بنانے سے بچا لیا۔ اگر ویسٹ انڈیز کو 300 کے لگ بھگ سکور تک محدود رکھ سکیں تو لنکن دوسری اننگز میں چانس پیدا کر سکتے ہیں۔

اس ٹوٹل سے تو ادارے کو 30+ کی لیڈ کی توقع ہے-
خیر دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے-
 
Top