سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

یاز

محفلین
تیسرے دن کا کھیل ختم۔ سری لنکا 34 پہ ایک آؤٹ۔ 13 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے۔
 

یاز

محفلین
چندی مل اور مینڈس کی عمدہ شراکت۔ کسی حد تک ویسٹ انڈیز کو دباؤ میں لے آئے ہیں۔
 

یاز

محفلین
کھانے کے وقفے پہ سری لنکا کی لیڈ 89 رنز۔ مینڈس 53 اور چندی مل 27 رنز پہ ناٹ آؤٹ۔
 
سری لنکا 191-5
لیڈ بائے 144رنز -

لنکا کے لئے اچھا سیشن جا رہا ہے 80 سے 100 رنز مزید جوڑ لئے گئے تو سیریز برابر کرنے کا سنہری موقع ہوگا-
 

یاز

محفلین
سری لنکا کافی بہتر پوزیشن میں آ چکا ہے۔ تاہم 250 سے کم کا ہدف بہت مشکل نہیں ہو گا۔
 
اب لنکا کو یہ بھی سوچنا چاہئیے کہ کتنے رنز مزید اور کتنی دیر میں بنا کر آج ہی کالی آندھی کو کچھ اوور دیے جائیں یا پھر محفوظ آپشن اپناتے ہوئے آرام سے کھیلا جائے جبتک اننگ چلے-
 

یاز

محفلین
اب لنکا کو یہ بھی سوچنا چاہئیے کہ کتنے رنز مزید اور کتنی دیر میں بنا کر آج ہی کالی آندھی کو کچھ اوور دیے جائیں یا پھر محفوظ آپشن اپناتے ہوئے آرام سے کھیلا جائے جبتک اننگ چلے-
آٹھ دس اوورز مار پیٹ کرنا چاہیں گے۔ 300 تک کا ہدف ذہن میں ہونا چاہئے۔
 

یاز

محفلین
سلوا 48 رنز بنا کر آؤٹ۔ ڈکویلا کے ساتھ 99 کی شاندار شراکت نے میچ کا رخ تبدیل کر دیا۔
 
Top