یاز
محفلین
بزبانِ حسان خان صاحبمعیار تو پھر یہی ہے کہ جو مردود (شنید ہے کہ یہ مرد کی جمع ہے) خوش خوراکی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بنا کر کریں!![]()
ایسے جملہ "مردود" جو سرزمینِ پاک و ہند و فارس (وغیرہ) میں زود خوراکی و کثیرالطعامی کے متمنی ہیں،۔۔۔۔۔۔ الخ۔
بزبانِ حسان خان صاحبمعیار تو پھر یہی ہے کہ جو مردود (شنید ہے کہ یہ مرد کی جمع ہے) خوش خوراکی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بنا کر کریں!![]()
ویسے مجھے لگتا ہے کہ یہ خطاب کچن کے اندر سے عطا کیا گیا ہے!بزبانِ حسان خان صاحب
ایسے جملہ "مردود" جو سرزمینِ پاک و ہند و فارس (وغیرہ) میں زود خوراکی و کثیرالطعامی کے متمنی ہیں،۔۔۔۔۔۔ الخ۔
وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو آپ نے نہیں بنائی تھیں اور وہ کون سی ایک چیز ہے جو بازار سے آئی تھیکل کی افطاری:
چکن اور کارن کے سموسے، چنے اور سبزیوں کے کباب، ماش کی دال کے دہی بڑے، فروٹ چاٹ۔
کھانے میں چائنیز ڈرم اسٹکس اور چکن ونگز، ملائی چکن تکہ بوٹی، سلاد، رائتہ، روٹی اور پراٹھے۔ میٹھے میں آئس کریم![]()
آئس کریم بازار سے آئیوہ کون سی دو چیزیں ہیں جو آپ نے نہیں بنائی تھیں اور وہ کون سی ایک چیز ہے جو بازار سے آئی تھی![]()
اور باقی دو جو انہوں نے نہیں بنائی وہ بھی بتا دیںآئس کریم بازار سے آئی
کتنے گھنٹے کا روزہ ہے آپ کے یہاں؟افطار اور پھر ڈنر۔ یہ چونچلے کون کرے۔ ساڑھے آٹھ کے بعد سورج غروب ہوتا ہے۔ ایک ہی شفٹ کافی ہے۔
ساڑھے پندرہ گھنٹےکتنے گھنٹے کا روزہ ہے آپ کے یہاں؟![]()
ہمارے یہاں ساڑھے چودہ گھنٹے کا ہے لیکن گرمی کی شدت سے پیاز بڑی لگ رہی ہے آج کلساڑھے پندرہ گھنٹے
بڑے سائز کی پیاز اگر زور سے ماری جائے تو واقعی بہت لگتی ہے۔ہمارے یہاں ساڑھے چودہ گھنٹے کا ہے لیکن گرمی کی شدت سے پیاز بڑی لگ رہی ہے آج کل
مجھے تو گرمی ہو یا سردی، جب بھی پیاز کٹتی ہے، آنکھوں میں لگتی ہے۔بڑے سائز کی پیاز اگر زور سے ماری جائے تو واقعی بہت لگتی ہے۔
تب آپ ہیلمٹ لگایا کریں۔مجھے تو گرمی ہو یا سردی، جب بھی پیاز کٹتی ہے، آنکھوں میں لگتی ہے۔
جی جی۔ سب سے زیادہ آنسو پیاز اور پیار کی وجہ سے ہی بہائے جاتے ہیں۔مجھے تو گرمی ہو یا سردی، جب بھی پیاز کٹتی ہے، آنکھوں میں لگتی ہے۔
کریلے نہیں اگائے ہیں. ٹیندے کھیرا بھنڈی ہے کریلے اگانا بھول گیا تھا.خان صاحب ہمیں کوئی کریلے شریف کا دیدار بھی کرا دیں اگر کہیں اُگائے ہیں تو۔![]()
شاید دہی اور فروٹ!اور باقی دو جو انہوں نے نہیں بنائی وہ بھی بتا دیں![]()
آپ کا نام دیکھ دیکھ کر ہم پیاس کو بھی پ یاز لکھنے لگے غیر ارادتاًبڑے سائز کی پیاز اگر زور سے ماری جائے تو واقعی بہت لگتی ہے۔
دوائی؟ کونسی؟ اور کس لیے؟افطاری : دوائی، روح افزا، کھجور، آم، انناس، حلیم.. کھانے میں مٹن بریانی