سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

اوشو نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 4, 2014

  1. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,279
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    افطاری میں چکن ، روٹی ، آم، روح افزاء، اس کے بعد چائے
    سحری کا انتظار ہے۔

    اب آپ لوگوں کی باری۔ :)
     
    • زبردست زبردست × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افطاری میں کھجور

    پھلوں کی چاٹ
    پکوڑے
    مختلف قسم کے شربت
    اور آخر میں چائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سحری میں گوشت کا سالن اور پراٹھا ہو گا، تھوڑی سی دہی ہو گی اور چائے تو ضروری ہے ناں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    15,104
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افطاری = کھجور، فروٹ چاٹ، جام شیریں، چائے
    سحری = پاکستانی پراٹھا، چنے، دہی اور چائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    سحری میں بھنڈی آلو بمعہ سادہ روٹی اور چائے کے دو کپ
    افطاری ۔۔ کبیر کے حلال سبزی سموسے + سپرنگ رول قیمے والے چار چار عدد
    200گرام مینگو 250گرام دودھ میں شیک
    200گرام انگور +200 گرام آڑو کا شیک
    5 کھجوریں
    اک ڈونگا شملہ مرچ +دلیہ کا شوربہ ۔۔۔۔۔۔۔
    الحمد للہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. اوشو

    اوشو محفلین

    مراسلے:
    2,279
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Drunk
    سحری میں آلو گوبھی، دہی ، پراٹھے ، چائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,367
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  8. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سحری میں -ا نڈے کا سینڈوچ اور ہاٹ چاکلیٹ
    افطار میں فروٹ چاٹ اور آلواور پیاز کےلچھے والے پکوڑے بنانے کاارادہ ہے آج
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    جو دل کرے بناؤ پر اینے نال تہاڈا کیہ بننا اے۔ رج کے کھایا کرو!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ابرارحسین

    ابرارحسین محفلین

    مراسلے:
    378
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Brooding
    کھجور ،دہی بھلے ، فروٹ چارٹ ، چاول ، پکوڑے اور دودھ سوڈا آج افطاری میں تھا
    روٹی اور دال پالک کی سحری کےلیے تیاری ہورہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  11. زبیر مرزا

    زبیر مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,997
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    سراس ماہِ رمضان سب گھروالے پاکستان چل دیے اب جاب سے آکے افطاری بننا اور صبح سحری ایک کٹھن مرحلہ :)
    ویسے یہ تو ایک بہانہ ہے :) مجھ سے سحری وافطاری زیادہ نہیں ہوتی باوجود کوشش کے
     
  12. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,814
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    تاں ای تے میں کہیا سی، ’’رج کے کھایا کرو!‘‘ ۔ :mad-tongue:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    سحری
    دہی روٹی اور کافی

    افطار
    اورنج جوس اور میگی نوڈلز ۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. عبدالحسیب

    عبدالحسیب محفلین

    مراسلے:
    1,109
    موڈ:
    Shh
    کل کا افطار : کھجور۔ انگور۔ انانس۔ موز اور چائے
    آج کی سحر: گوشت کا سالن ، روٹی، دودھ۔ ایک عدد موز ۔ چائے
     
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,542
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لچھے والے پکوڑوں کی تصویر و ترکیب شامل کیجیے گا۔
     
  16. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    افطاری- کل رات افطار پارٹی تھی۔ وہاںپانی، فروٹ چاٹ، پلاؤ، چکن تکہ، قورمہ، سیون اپ، چائے، سموسے ، زردہ اور دودھ سوڈا پیا تھا۔
    نوٹ چنا چاٹ، پکوڑے اور پاستہ کھانے کا موقع نہیں ملا قلت وقت کی وجہ سے :biggrin::p:ROFLMAO:
    سحری- پانی، پراٹھے شوربے کے ساتھ۔ چائے دودھ اور کھجور
     
    • زبردست زبردست × 1
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    سحری: گوشت کا سالن اور پراٹھا!!!
    افطار: دیکھتے ہیں تائی امی کیا بناتی ہیں :)
     
  18. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اچھا تو "وہ" آپ کی تائی امی ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آپ کیا سمجھ رہے ہیں لئیق بھائی؟؟؟
    دیکھیں کچھ "غلط" مت سمجھئیے گا۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ویسے اللہ کا شکر ہے ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہوئی۔۔۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر