سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

یاز

محفلین
معیار تو پھر یہی ہے کہ جو مردود (شنید ہے کہ یہ مرد کی جمع ہے) خوش خوراکی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بنا کر کریں! :)
بزبانِ حسان خان صاحب
ایسے جملہ "مردود" جو سرزمینِ پاک و ہند و فارس (وغیرہ) میں زود خوراکی و کثیرالطعامی کے متمنی ہیں،۔۔۔۔۔۔ الخ۔
 

محمدظہیر

محفلین
کل کی افطاری:
چکن اور کارن کے سموسے، چنے اور سبزیوں کے کباب، ماش کی دال کے دہی بڑے، فروٹ چاٹ۔
کھانے میں چائنیز ڈرم اسٹکس اور چکن ونگز، ملائی چکن تکہ بوٹی، سلاد، رائتہ، روٹی اور پراٹھے۔ میٹھے میں آئس کریم :)
وہ کون سی دو چیزیں ہیں جو آپ نے نہیں بنائی تھیں اور وہ کون سی ایک چیز ہے جو بازار سے آئی تھی :)
 
Top