سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

محمدظہیر

محفلین
سحری کے وقت حالتِ سفر میں تھا ۔ افطار کی بریانی توشہ کرکے رکھا تھا وہی کھا لیا۔
 
آخری تدوین:
گوشت کھانے کے بعد کافی پیاس لگتی ہے ۔ تو سحری میں گوشت کھانا کافی رسکی کام ہے ،اس کا کیا علاج کیا؟
جب پیاس لگنی ہوتی ہے تب گوشت کھایا ہو یا نہ کھایا ہو لسی پی ہو یا نہ پی ہو کوئی معنی نہیں رکھتا حتکہ جیسے مرضی جتن کئیے ہوں لگ ہی جاتی ہے ،
 
لیں جی۔ ہماری مہارت کا ثبوت۔ :p
IMG20180521174957.jpg

IMG20180521175014.jpg
 
بالکل درست ۔
روزہ تو نام ہی صبر کا ہے۔
بالکل عاطف بھائی
مجھے یاد ہے ہم پہلی دفعہ عمرہ کے لیے رمضان المبارک میں آئے تھے، سفر کی بھی تھکاوٹ تھی اور سحری بھی بس برائے نام ہی جدہ سے کی فجر کی نماز ہم نے رستے میں ادا کی، ہم سیدھے مکہ مکرمہ ہوٹل میں سامان رکھ کر پہنچ گئے عمرہ کی ادائیگی کے لیے اس دن کا عمرہ ادا کرنے کے بعد جو حالت ہوئی وہ ہم ہی جانتے ہیں اوپر سے اس دن جمعہ بھی تھا عمرہ کی ادائیگی کے بعد ہوٹل آئے فریش ہو کر پھر حرم پہنچ گئے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے وہ روزہ اور وہ عمرہ ، تقریباً عمر بھر یاد رہے گا
 
Top