مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ دوسری سالگرہ

ماہی احمد

لائبریرین
لو جی فوراً ہی آگئی ایک اور محفلین کی سالگرہ
13_10_16.gif

پر یہ کس کی سالگرہ ہے؟؟؟
ان کی جن کے بارے میں سب کہتے ہیں
آ گیا اےتے چھا گیا اے
ٹھا کر کے
bth_ShootingCowboySmiley-1.gif

(یہ زیادہ ہو گیا ہے ویسے:p)
جی بالکل
آتے ہی سب کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی
graphics-floaties-hearts-084467.gif

اور محفل کی سالگرہ میں بھی خوب حصہ لیا
graphics-floaties-hearts-084467.gif

خوبصورت خیالات کو کمال انداز میں تحریر کرنے والے
graphics-floaties-hearts-084467.gif

ہم سب کے بہت پیارے
فصیح بھیاااااا!!!!!
bth_13_10_12_000.gif

Happy+Birthday+31.jpg

ہیپی برتھڈے اچھے بھیا
graphics-happy-birthday-505231.gif

خدا پاک سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
اور آپ کے حساس سے دل کو سکون کی دولت سے مالا مال کرے
آمین
:):):):)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
لو جی فوراً ہی آگئی ایک اور محفلین کی سالگرہ
13_10_16.gif

پر یہ کس کی سالگرہ ہے؟؟؟
ان کی جن کے بارے میں سب کہتے ہیں
آ گیا اےتے چھا گیا اے
ٹھا کر کے
bth_ShootingCowboySmiley-1.gif

(یہ زیادہ ہو گیا ہے ویسے:p)
جی بالکل
آتے ہی سب کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی
graphics-floaties-hearts-084467.gif

اور محفل کی سالگرہ میں بھی خوب حصہ لیا
graphics-floaties-hearts-084467.gif

خوبصورت خیالات کو کمال انداز میں تحریر کرنے والے
graphics-floaties-hearts-084467.gif

ہم سب کے بہت پیارے
فصیح بھیاااااا!!!!!
bth_13_10_12_000.gif

Happy+Birthday+31.jpg

ہیپی برتھڈے اچھے بھیا
graphics-happy-birthday-505231.gif

خدا پاک سے دعا ہے کہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
اور آپ کے حساس سے دل کو سکون کی دولت سے مالا مال کرے
آمین
:):):):)

مجھے جتنا مان اور پیار اس محفل سے ملا ، اس کی کوئی قیمت اور اس کا کیسا بھی بدل نہیں!! ۔۔۔۔ مجھے اپنے اس گھر پر بہت مان ہے ، ہمیشہ رہے گا۔ میں شکریہ کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہتا، کہ اس کا قد دوستوں کی محبت کے سامنے بہت چھوٹا پڑ جاتا ہے۔ بس اتنا سمجھ لیں سب کہ آج میں بہت بہت بہت بہت ہی زیادہ خوش ہوں :) :) :) :)
 
آخری تدوین:

سید فصیح احمد

لائبریرین
مینی مینی ہیپی برتھڈے فصی بھائی :)
اااااااااااااااور ماااااااااااااااااااہی ویل ڈن :)
تھینک یو سو مچ سوہنی بلی ، اینڈ یس ! ماہی ڈِڈ آ بیوٹی فل جاب !! ( دیکھا ہمیں بھی انگریزی بولنی آ گئی آپ کے انداز میں :) :) )
 
Top