مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ دوسری سالگرہ

Happy-Birthday-HD-Desktop-Background-Happy-Birthday-Wallpaper.jpg
 

فہیم

لائبریرین
:unsure: مجھے جتنا تھا پتا تھا اس کے مطابق تو۔۔۔
خیر
کوئی بات نہیں
اگلے سال مئی کو سالگرہ منتھ بنا دیں گے
اپنا کون سا بل آتا ہے:p
میری اب تک کی معلومات کے مطابق مئی میں 5 محفلین کی برتھ ڈے آتی ہے
ہوسکتا ہے ایک دو اور ہوں جن کو ملاکر 6-7 ہوجاتے ہوں:)

اگست میں دیکھتے ہیں کتنے محفلین کی آتی ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
میری اب تک کی معلومات کے مطابق مئی میں 5 محفلین کی برتھ ڈے آتی ہے
ہوسکتا ہے ایک دو اور ہوں جن کو ملاکر 6-7 ہوجاتے ہوں:)

اگست میں دیکھتے ہیں کتنے محفلین کی آتی ہے۔
:oops: یعنی اب 5 سے زیادہ کرنے ہیں مجھے جتنے کے لئیے۔
کوئی ہےےےےے
اگست میں برتھڈے والا؟؟؟؟؟
بتا دو پلیزززز۔۔۔۔
 
Top