مبارکباد سالگرہ منتھ۔۔۔ دوسری سالگرہ

سید فصیح احمد

لائبریرین
سالگرہ مبارک
بھئی آج تو آپ چھائے ہوئے ہیں فیس بک سے لے کر محفل تک سبکو پتہ ہے آج آپ کی سالگرہ ہے
اپیا اور میں تو صبح سے اتنا خوش ہوں ، اس لیئے نہیں کہ ایک اور سال کو گرہ لگ گئی ۔۔۔ بلکہ جب اتنے دوست یاد کریں تو بہت اچھا لگتا ہے نا ۔۔۔۔ :) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
میں مئی کو برتھ ڈیز منتھ کہتا تھا۔
ماہی نے اگست کو بنادیا:)

اب دیکھنا ہے اس ماہ میں کیا مئی سے بھی زیادہ محفلین کی برتھ ڈیز آتی ہیں یا نہیں:rolleyes:
آپ کی اس بات کے توسط دوستوں کو یہ دلچسپ بات بھی بتاتا چلوں کہ میری ، میری امی کی ، میرے دو دوستوں اشتیاق مجید اور محمود کی سالگرہ ایک ہی تاریخ پر ہوتی ہے ، یعنی گیارہ اگست! :) :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں مئی کو برتھ ڈیز منتھ کہتا تھا۔
ماہی نے اگست کو بنادیا:)

اب دیکھنا ہے اس ماہ میں کیا مئی سے بھی زیادہ محفلین کی برتھ ڈیز آتی ہیں یا نہیں:rolleyes:
:unsure: مجھے جتنا تھا پتا تھا اس کے مطابق تو۔۔۔
خیر
کوئی بات نہیں
اگلے سال مئی کو سالگرہ منتھ بنا دیں گے
اپنا کون سا بل آتا ہے:p
 
Top